Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ٹی آئی جہلم فواد چوہدری کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے خلاف ہے، شیر افضل مروت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ٹی آئی جہلم فواد چوہدری کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے خلاف ہے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پی ٹی آئی رہنما نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملے ہوئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت کا تختہ الٹنے کے معاملے میں بھی ان کا کردار تھا۔

ایک بیان میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ انہیں عمران خان نے بتایا تھا کہ ’رجیم چینج آپریشن‘ میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا اور وہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملے ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جہلم نےلکھ کردیا ہے کہ اگر فواد چوہدری پارٹی میں آئے تو وہ پارٹی چھوڑدیں گے۔ اگر فواد چوہدری پارٹی میں آجاتے ہیں تو پھرباقی لوگوں کا کیا قصور ہے انہیں بھی واپس لے لینا چاہیے۔

شیرافضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری پر مقدمات ان کی ہی فرمائش پر بنے تھے اور جیل میں بھی ان کی مکمل سیٹنگ تھی جہاں وہ وی آئی پی انداز میں رہے۔

انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری بن بلائے مہمان اور پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح ہمارے خلاف بول پڑے اور لگتا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا ٹاسک بیرون ملک کچھ صحافیوں کو بھی ملا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے پاس ہم پر تنقید کرنے کی کوئی اخلاقی وجہ نہیں ہے کیوں کہ جب پارٹی کو حوصلے کی ضرورت تھی تو وہ خود اور ان جیسے دوسرے لوگ بھاگ گئے تھے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کےسامنے میری گرفتاری ہوئی مگر میں نہیں بھاگا۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ وہ عمران خان کے کہنے پر علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ میں گئے جو سراسر جھوٹ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری جنرل باجوہ کو ہماری خبریں پہنچاتے اور پیغام رسانی کا کام کررہے تھے۔ وہ پی ٹی آئی کے مفادات کے خلاف کام کر رہے تھے اس لیے پارٹی ان کے کردار کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے

شیر افضل مروت نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے انہیں بلایا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 15 یا 16 جولائی تک ان کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈویژنل فارسٹ آفیسر سدھیر احمد مغل کا جہلم سے خوشاب تبادلہ، الوداعی تقریب کا انعقاد

1 فروری, 2026

دینہ: ڈومیلی روڈ پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے حساس ادارے کے ملازم کو فیملی سمیت لوٹ لیا

10 دسمبر, 2023

دینہ میں 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

15 اپریل, 2025

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہوئے، شہری حکومتی ریلیف سے محروم

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں