Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں مہنگائی کم نہ ہو سکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں مہنگائی کم نہ ہو سکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کم نہ ہو سکی، اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان پر بار ہا نشاندہی کے با وجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فرضی کارروائیوں میں مصروف، بااثرمافیاز کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں۔

یکم جون سے یکم اکتوبر تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 21 روپے 23 پیسے جبکہ ڈیزل 18 روپے 67 پیسے کم ہونے کے باوجود شہر سمیت چاروں تحصیلوں کے علاقوں کے باسیوں کو اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں پھوٹی کوڑی کابھی ریلیف نہیں مل سکا، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا۔ اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی واقع نہ ہوسکی جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر خانہ پوری کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔

دوسری جانب پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عملی طور پرکارکردگی صفر ہے، مجسٹریٹس بڑے مگر مچھوں کوہاتھ ڈالنے کی بجائے چھوٹےدکانداروں، ریڑھی ٹھیلے والوں کو جرمانے کر کے بڑے کا روباری طبقے کو تحفظ فراہم کررہے ہیں جسکی وجہ سے بڑے دکاندار غریب نادار سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

شہر کےعوامی، سماجی اور رفاعی حلقوں کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات میں چند روپے اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کاطوفان برپا ہوجاتا ہے اور مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل نہیں کیے جاتے جوکہ شہریوں کے ساتھ سخت زیادتی کے مترادف ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف 27 اکتوبر کو یوم سیاہ بھر پور انداز میں منائیں گے، حافذ زبیر یونس

24 اکتوبر, 2024

دینہ میں ترقی کا آغاز، رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو ٹی ایچ کیو بنانے کا وعدہ پورا ہوگا، بلال اظہر کیانی

23 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے متعدد ملزمان گرفتار

8 جنوری, 2025

دریائے جہلم کے تاریخی پلوں سے سٹریٹ لائٹس غائب، اہم شاہراہیں اندھیرے میں ڈوب گئیں

3 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں