Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ کا دورہ، طالبات کی نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ کا دورہ، طالبات کی نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ کا دورہ، طالبات کی نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور سکول اساتذہ سے آگاہی حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ پہنچے، جہاں انہوں نے مختلف کلاسوں کا دورہ کیا اور اساتذہ کی جانب سے طالبات کو تعلیم دینے کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے سکول میں پینے کے صاف پانی، صاف ستھرے واش روم، بہترین صفائی سمیت تمام بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے موقع پر موجود اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ، پرنسپل سکول اور دیگر اساتذہ کو ہدایات جاری کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی برآمد

4 جون, 2024

سوہاوہ میں کار رکشہ کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

25 فروری, 2026

معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کے معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین انتقال کر گئے

19 دسمبر, 2024

سوہاوہ پولیس کا اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

6 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں