Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام ضلع جہلم میں ہفتہ آبادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام ضلع جہلم میں ہفتہ آبادی کی تقریبات کا آغاز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام 11 جولائی عالمی یوم آبادی کے حوالہ سے (8 جولائی تا 13 جولائی 2024) ضلع جہلم میں ہفتہ آبادی کی تقریبات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

امسال ان تقریبات کا موضوع غیر جانبدار اور جامع اعدادوشمار کا مستحکم اور مساویانہ مستقبل میں کردار ہے۔

ہفتہ آبادی کے سلسلہ میں تحصیل وضلع جہلم کی سطح پر آگاہی واک، سیمینار، صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپس، فیملی میلہ اور کمیونٹی کی سطح پر سیشن کے انعقاد، کیبل ٹی وی، ریڈیو اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام الناس تک تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے اثرات بارے آگاہی، مساجد میں جمعہ کے اجتماع کے دوران ماں بچے کی صحت کے حوالہ سے اسلامی تعلیمات دی جائے گی۔

عالمی ہفتہ آبادی کے تحت خصوصی فیملی پلاننگ سٹالز، تمام فیملی ہیلتھ کلینکس اور فلاحی مراکز پر فیملی پلاننگ انفارمیشن بوتھ قائم کئے جائیں گے جبکہ محکمہ بہبود آبادی کے پیغامات کی عوام الناس تک رسائی کے لئے ضلع کے اہم مقامات اور شاہراہوں پر سٹیمرز، بینرز آویزاں کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیرا کے سب ڈویژنل انفورسمنٹ افسر شاہد ممتاز کا جہلم سے راولپنڈی تبادلہ

5 ستمبر, 2026

پنڈدادنخان کی اہم کارروائیاں؛ صفدر فوجی کے قاتل، امام مسجد اور منشیات فروش گرفتار

27 دسمبر, 2025

سوہاوہ: راجہ محمد شیراز کیانی کی وطن واپسی پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد

5 اپریل, 2025

جہلم: موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں