Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں پولیس نے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں پولیس نے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی، ملزم گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
30 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈی ایس پی پنڈدادنخان عامر شاہین گوندل کی سربراہی میں ایس ایچ او پنڈ دادنخان، انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان نذر عباس اے ایس آئی اور ٹیم کا سٹی ایریا پنڈدادنخان میں چھاپہ،دوران تلاشی اسلحہ و ایمونیشن کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔

پنڈدادنخان پولیس نے اسلحہ ناجائز کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ملزم مسمی محمد اقبال کو گرفتار کر لیا، اہم انکشافات متوقع ہیں۔

پولیس نے دوران سرچ آپریشن رائفل 12 بور سنگل و ڈبل بیرل ، ریپیٹر ، رائفل 7MM ، رائفل تھری ناٹ تھری ، رائفل 44 بور اور رائفل 223 بور کل 73 عدد جبکہ پسٹل 30 بور و 32 بور کل 31 عدد،بوگس لائسنس اسلحہ 93 عدد،نمبر پنچ کرنے والے آلات اور جعلی میڈیکل بک پیڈ برآمد کر لیے۔

ملزم کے خلاف کثیر تعداد میں ممنوعہ و غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ ناجائز اور جعلسازی کے آلات رکھنے کی پاداش میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ ناجائز کی اسمگلنگ اورناجائز خرید و فروخت کی روک تھام سے ہی امن کا قیام ممکن ہے،ناجائز اسلحہ کے خلاف موثر کریک ڈاون جاری رہے گا۔

ایس ڈی پی او پنڈ دادنخان نے کہا کہ دوران انٹیروگیشن ملزم نے ناجائز اسلحہ خریداروں کی بھی تفصیلات فراہم کی ہیں، جن کے خلا ف بھی کاروائی کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی پنڈ دادنخان ،ایس ایچ او پنڈ دادنخان ،انچارج چوکی پنڈدادنخان معہ ٹیم کو بھر پور شاباش اور انعام کا اعلان کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے سینکڑوں اساتذہ کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

23 فروری, 2024

پنجاب نے سکولوں میں مفت سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی

12 جون, 2025

دینہ میں 16 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے قتل کر کے ٹریفک حادثہ قرار دیا گیا؟

29 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

21 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں