Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غزہ میں پھنسے لوگوں کو خوراک، ادویات اور دیگر ضرورت کا سامان پہنچا رہے ہیں، شازیہ ارشد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غزہ میں پھنسے لوگوں کو خوراک، ادویات اور دیگر ضرورت کا سامان پہنچا رہے ہیں، شازیہ ارشد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانوی چیرٹی اسلامک ریلیف گزشتہ 40برس سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے اور اس عرصہ کے دوران 125ملین افراد کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے کام کیا ہے۔

اس بات کا اظہار چیرٹی کی ہیڈ آف کمیونی کیشن شازیہ ارشد نے چیرٹی کی خدمات کے حوالے سے سینٹرل لندن میں ٹریفالگر اسکوائر پر منعقدہ تصویری نمائش کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ تصاویر میں چیرٹی کی 40سالہ خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے آگاہی فراہم کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ 125ملین افراد کی مدد برطانوی مسلمان کی فراخ دلانہ مالی تعاون کے سبب ممکن ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان تعاون جاری رکھیں تاکہ ہم اپنے فلاحی مقاصد کی تکمیل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کیلئے چیرٹی مسلسل کام کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے وہاں جنگ شروع ہوئے چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہاں اندھا دھند بمباری کی گئی ہے اور وہاں کے عوام کو ہماری مدد کی شدید ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم غزہ میں پھنسے لوگوں کو امدادی سامان، فوڈ، ادویات اور دیگر ضرورت کا سامان پہنچا رہے ہیں۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں اسلامک ریلیف برطانیہ میں بھی امداد فراہم کر رہی ہے کیونکہ یہاں پر اخراجات زندگی کا بحران چل رہا ہے۔ ہمیں احساس ہے کہ مہنگائی کے سبب لوگ پریشان ہیں، ہم اپنے لوکل پارٹنرز کے ساتھ مل کر فوڈ بنکس اور نوجوانوں کی سرگرمیوں کیلئے کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔ اس موقع پر لوگوں کو چیرٹی کے فلاحی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی اور ان کے مختلف سوالات کا جواب بھی دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک

16 جنوری, 2025

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملہ، ملزم گرفتار

7 اپریل, 2025

پاکستانی تارکین وطن پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات بڑھانے میں پل کا کام کرتے ہیں، سفیر ڈاکٹر محمد فیصل

7 مارچ, 2024

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی کے زیر اہتمام اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

29 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں