Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ نہ اچھالیں، چوہدری نواز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ نہ اچھالیں، چوہدری نواز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: چوہدری محمد نوازصدر گرینڈ اوورسیز کلب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتخابات کا بگل بج چکا اور سیاسی سرگرمیو ں میں اضافہ ہو رہا ہے سیاستدان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے منشور کی بنیاد پر عوام کا سامنا کریں اور یہ عوام پر چھوڑ دیں کہ وہ کسے منتخب کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تارکین وطن کی پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات پر نظریں جمی ہوئی ہیں اور وہ اپنے علاقے سے انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئےمعلومات اکٹھی کر رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تو نہیں مگر ان کے اہل خانہ جو پاکستان میں مقیم ہیں، الیکشن میں اپنا مرکزی کردار ضرور ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ابھی تک کسی بھی پارٹی کے سربراہ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف پہنچانے کا کوئی نعرہ بلند نہیں کیا اور انہیں مکمل طور پر نظر انداز کیا جا رہا ہے، ان کی تمام سیاسی جماعتوں سے یہ اپیل ہے کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے بارے میں جلد از جلد پارٹی منشور کا اعلان کریں۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک سیاستدان بجلی، گیس اور مکانات کی تعمیر میں پھنسے ہوئے ہیں، سیاستدان اتنے ہی وعدے کریں جتنے وہ پورے کر سکتے ہیں ورنہ عوام حکومت بننے کے بعد چند مہینوں میں ہی جاوے جاوے کے نعرے بلند کرتے نظر آئیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو ساٹھ دن کی مہلت

16 مارچ, 2025

یورپ سے 45 پاکستانی ڈی پورٹ، مختلف ممالک میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد میں اضافہ، اعداد وشمار جاری

23 دسمبر, 2023

عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی ہر صحت مند معاشرے کیلئے ضروری ہے، جسٹس طارق جہانگیری

20 اکتوبر, 2024

آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر امیدواروں کی فہرست سے عمران خان کا نام نکال دیا

16 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں