Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت پنجاب بھر میں چرند، پرند کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں چرند، پرند کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب وائلڈلائف نے فالکن سمیت جنگلی جانوروں اور پرندوں کا شکار کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن کےدوران گزشتہ تین روز میں 91 افراد کو گرفتار کرکے 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے۔

ڈائریکٹرجنرل پنجاب وائلڈلائف مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر پنجاب وائلڈلائف کی ٹیمیں اور اسپیشل اسکواڈ جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی روک تھام کے لیے متحرک ہیں۔

گزشتہ تین روز کے دوران جہلم، گوجرانوالہ ،گجرات ، وزیر آباد، حافظ آباد، قصور ، ملتان ،سرگودھا ، بھکر ، ڈی جی خان ، راجن پور ، رحیم یار خان ، بہاولپور ، بہاولنگر ، چکوال اور راولپنڈی میں کارروائیوں کے دوران جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار اور کاروبار میں ملوث 91ملزمان کو گرفتار کرکے وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیے گئے۔

ڈی جی پنجاب وائلڈلائف کے مطابق ملزمان کو 9 لاکھ 87ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ان سے برآمد ہونے والے جنگلی پرندوں کو قدرتی ماحول میں آزاد کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے روک تھام میں غفلت کے مرتکب عملے اورافسران کے خلاف بھی بلاامتیازکارروائی ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستھرا پنجاب پروگرام؛ کوڑا بلز میں دکانداروں کے پتے پر "چور مارکیٹ” کا لیبل درج، تاجروں میں شدید غم و غصہ

12 دسمبر, 2025

اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر

29 جنوری, 2025

نئے سال کے آغاز پرہی جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کو پریشان کن صورتحال کا سامنا

1 جنوری, 2024

واقعہ معراج کمال معجزات مصطفی اور تسخیر ِکائنات کے بند دروازوں کے کھلنے کی ابتدا ہے، سید خلیل کاظمی

10 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں