Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اگر کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو جہلم سے الیکشن لڑوں گا، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگر کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو جہلم سے الیکشن لڑوں گا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کر دی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ سے اگر کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو وہ جہلم سے الیکشن لڑیں گے ورنہ ان کے بھائی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں (للَہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے) میں خرد برد کے کیس کی سماعت کی جس کے دوران قومی احستاب بیورو ( نیب ) حکام کی جانب سے سابق وفاقی وزیر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

دوران سماعت نیب پراسیکوٹر نے عدالت کو بتایا کہ فیصل چوہدری کو نوٹس بھیجا تھا لیکن وہ نیب میں پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے کسی قسم کا ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔

جج بشیر نے فیصل چوہدری سے مکالمہ کیا کہ فیصل چوہدری صاحب اور باتیں کرنی ہیں تو کر لیں جس پر انہوں نے کہا کہ باتیں کہاں ختم ہوتی ہیں۔

نیب کے وکیل کی جانب سے سابق وزیر کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

بعدازاں، احتساب عدالت نے ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کردی۔

احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر کاغذات نامزدگی مننظور نہ ہوئے تو فیصل چوہدری کے ہو چکے ہیں وہ الیکشن لڑیں گے، جو حالات ہیں زیادہ جگہوں پر کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی کون سا ٹکٹ کسے ملا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوم آزادی منانے کامقصد آزادی کے جذبے کو زندہ رکھنا ہے، ڈاکٹر حبیب الرحمٰن

14 اگست, 2024

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

19 جون, 2025

جہلم: مزدوروں کی قربانیوں کو خراج تحسین، ہر دن مزدور کا دن ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

1 مئی, 2025

اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ریلوے روڈ پر ناجائز قبضہ ختم کروا کر سڑک کو کشادہ کروا دیا

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں