Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں کئی دن سے پنجاب بینک کا لنک ڈاؤن، صارفین مشکلات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں کئی دن سے پنجاب بینک کا لنک ڈاؤن، صارفین مشکلات کا شکار

محمد وسیم
محمد وسیم
26 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پنجاب بینک پنڈدادنخان برانچ کا لنک مسلسل 20 دنوں سے ڈاؤن، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ شہریوں کو یوٹیلیٹی بلز، اسکول و کالج فیس کی ادائیگی میں دشواری سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں پنجاب بینک کی برانچ میں مسلسل 20 دنوں سے لنک ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بینک کی سروسز متاثر ہونے سے یوٹیلیٹی بلز، اسکول و کالج کی فیسوں کی بروقت ادائیگی میں مشکلات درپیش ہیں، جبکہ عوام کو دیگر مالیاتی امور کی انجام دہی میں بھی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعدد صارفین نے بینک انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب بینک پنڈدادنخان برانچ میں فوری اصلاحات کی جائیں اور صارفین کی سہولت کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں بھی بینک کی نصب کردہ اے ٹی ایم اکثر اوقات آؤٹ آف آرڈر رہتی ہے، جس سے کیش نکالنے میں شدید مشکلات پیش آتی ہیں۔

شہریوں نے بینک حکام اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب بینک پنڈدادنخان برانچ میں تکنیکی مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور صارفین کو بنیادی بینکنگ سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پڑی درویزہ: شاہ سفیر ؒ کا 394واں سالانہ عرس 15 اپریل سے شروع ہو گا

11 اپریل, 2026

جہلم: ڈومیلی موڑ کے قریب اسمگلروں کی اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار اور ایک رضا کار جاں بحق

18 جون, 2024

کیا بیرونِ ملک مقیم پاکستانی، قومی تشخص خراب کر رہے ہیں؟

4 اگست, 2024

جہلم میں باولے کتے کا حملہ، نوجوان سمیت 3 افراد زخمی

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں