Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ کے نوجوانوں نے سرمایہ داروں اور سفید پوشوں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ کے نوجوانوں نے سرمایہ داروں اور سفید پوشوں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا

مدثر ملک
مدثر ملک
11 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ شہرمیں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ایم این اے61کرنل (ر) شوکت مرزا1294اور امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی26 بریگیڈئیر (ر) مشتاق احمد للِہ نے 1700ووٹوں کی لیڈسے الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔ کھیوڑہ شہر کے نوجوانوں نے سرمایہ داروں اور سفید پوشو ں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا، لوگوں نے پرچیاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کیمپ سے بنوائیں اور اندر ووٹ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو دے کر بھاری لیڈ سے جتوایا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل الیکشن 2024میں حلقہ این اے61پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کرنل (ر) شوکت مرزا نے 5196 ووٹ امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 26 بریگیڈئیر (ر) مشتاق احمد للِہ نے 5706 ووٹ حاصل کیے اور ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے3902ووٹ اور حلقہ پی پی26کے امیدوار حاجی ناصر للِہ نے4006ووٹ حاصل کیے۔

سابقہ ضمنی الیکشن میں حاجی ناصر للِہ نے کھیوڑہ شہرمیں 500ووٹوں کی لیڈ سے الیکشن جیتا تھا مگر اب اسی شہر میں1700ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ن لیگی رہنماؤں نے اپنے امیدواروں کو الیکشن جیتوانے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے اور تسلیاں دے رکھی تھیں جس پر شہریوں نے پانی پھیر دیا اور آئندہ سیاسی امیدوار سرمایہ داروں سفید پوشوں کے جھانسے میں آ نے کے بجائے ڈائریکٹ عوام سے رابطہ کریں گے۔

ملک بھر کی طرح کھیوڑہ شہر میں بھی پی ٹی آئی کے جلسے جلسوں اور ریلیوں پر پابندیاں تھی مگر عوام نے ن لیگی امیدواروں کا بائیکاٹ کرکے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو بھاری اکثریت میں کھیوڑہ شہر سے کامیاب کر کے اپنے قائدین کے دل جیت لیے۔

کھیوڑہ شہر میں ن لیگی نمائندوں نے شہر بھرمیں بھرپور جلسے اور کارنر میٹنگز کر کے پارٹی امیدواروں کو بھرپور یقین دلایا اور الیکشن میں بھاری اکثریت سے جتوانے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے گئے اور تسلیاں دی گئیں مگر افسوس کہ عوام نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو کھیوڑہ شہر سے الیکشن جتوا کر تسلیاں دینے والے رہنماؤں کے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ترقیاتی منصوبوں میں شہریوں اور تاجر برادری کی سہولت اولین ترجیح ہے، بلال اظہر کیانی

27 جون, 2026

سول ہسپتال جہلم میں بچوں کے بخار والا سیرپ پچھلےکئی ہفتوں سے نایاب

13 دسمبر, 2024

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 5 افراد شدید زخمی

26 جون, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 400 افراد اور 156 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار

14 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں