Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 5 افراد شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 5 افراد شدید زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
26 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 5 افراد شدید زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے نواحی علاقے چک مہیوں کے مقام پر جی ٹی روڈ پر ایک تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

@jhelumupdates جہلم: دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر کوچ اور ٹرک کے مابین ٹکر #JhelumUpdates #foryou #LatestNews #fyp #breakingnews #viralvideo #foryoupagе #viralvideos #jhelum #dina #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا، جب سیالکوٹ سے مردان جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ٹرک سے جا ٹکرائی۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ مسافر کوچ کا اگلا حصہ بری طرح متاثر ہوا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) جہلم منتقل کر دیا گیا۔

زخمی ہونے والوں میں 50 سالہ ولایت خان ولد فتح حسن، 30 سالہ کامران ضمیر ولد روشان ضمیر، 42 سالہ ایاز خان ولد بابر خان، 42 سالہ شوکت علی ولد غنی شیر اور 45 سالہ عطا الرحمن ولد میاں بخش شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب کو پاکستانی افرادی قوت کی فراہمی کے تاریخی معاہدے پر دستخط

18 نومبر, 2023

پنڈدادنخان: استحصال بالجبر کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، رقم اور موٹر سائیکل برآمد

14 اپریل, 2026

غیر قانونی یورپ پہنچنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 64 فیصد کمی

12 جولائی, 2026

سوہاوہ میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9 اور 10 سال قید، جرمانہ کی سزا

31 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں