Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب پروگرام وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک انقلابی منصوبہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب پروگرام وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک انقلابی منصوبہ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے کہا ہے کہ "ستھرا پنجاب پروگرام” وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک انقلابی منصوبہ ہے، جس کے تحت پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار نہ صرف شہروں بلکہ دیہاتوں میں بھی صفائی کا باقاعدہ اور مربوط نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بازاروں، گلی محلوں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے اس عمل میں صرف سرکاری ادارے نہیں بلکہ ہر شہری کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ ہر علاقے میں صفائی کے شیڈول کو نمایاں طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ عوام کو صفائی کے اوقات سے آگاہی ہو اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز کی حاضری اور کارکردگی پر نظر رکھی جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ناقص کارکردگی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے تمام محکمے باہمی تعاون سے کام کریں اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اہداف حاصل کریں۔

قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات، امتحانی ماحول، طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور دیگر ضروری امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ امتحانی مراکز میں طلبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ مئی 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 8 گینگز سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار

6 جون, 2026

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

9 ستمبر, 2025

جہلم ہمت کارڈ کی تقسیم میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

27 جنوری, 2026

بجٹ کے نفاذکے بعد جہلم میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں