Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ نے 19 ویں صدی میں ہونے والی جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ کے دربار سے لوٹے گئے نادر و نایاب نوادرات واپس کردیے لیکن یہ 6 سال کے لیے بطور قرض دیے گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گھانا سے 150 سال قبل لوٹے گئے زیورات، تلوار اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات برطانوی عجائب گھروں میں رکھے ہوئے تھے۔

یہ نوادرات برطانوی فوجیوں نے 19 ویں صدی میں جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ سے لُوٹے گئے تھے اور اب وہ واپس بھی کیے جا رہے تھے تو صرف 6 سال کے لیے بطور قرض واپس کی گئی۔

برطانوی عجائب گھر میں 15 اور وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم میں 17 نوادرات رکھے ہوئے تھے تاہم اب یہ اشیا گھانا کے موجودہ بادشاہ تک پہنچ جائیں گی اور آئندہ ماہ سے نمائش کی جائے گی۔

یاد رہے کہ نائیجیریا بھی 16 ویں سے 18 ویں صدی کی ہزاروں نوادرات کی واپسی کے لیے متحرک ہوگیا ہے جو اس وقت امریکا اور یورپ کے عجائب گھروں میں موجود ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معمر ترین عازم حج؛ الجزائز کی 130 سالہ خاتون سے ملیں

14 جون, 2024

جرمنی کا وہ شہر جو پہلی مرتبہ رمضان کو خوش آمدید کہے گا

9 مارچ, 2024

ٹیلر سوئفٹ سے متاثر ڈانس کلاس میں 3 بچیوں کو قتل کرنے والے نوجوان کو سخت سزا

25 جنوری, 2025

یو اے ای میں چھٹیوں کا اعلان

24 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں