Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری ہے۔

فچ ریٹنگز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں رہائشی ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں رواں سال کے وسط سے لے کر آئندہ سال تک پندرہ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ یہ رجحان پراپرٹی مارکیٹ میں طلب اور رسد کے توازن کی بحالی کا مظہر ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2023 اور 2024 کے دوران دبئی میں ریکارڈ تعداد میں نئے ریئل اسٹیٹ منصوبے شروع کیے گئے، جن کے تحت تقریباً ڈھائی لاکھ نئے یونٹس کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ اگلے سال یعنی 2026 میں مزید ایک لاکھ بیس ہزار نئے رہائشی یونٹس خریداروں کے حوالے کیے جائیں گے، جبکہ 2024 میں تیس ہزار اور 2025 میں نوے ہزار یونٹس پہلے ہی تیار ہو چکے ہیں۔

فچ ریٹنگز کا کہنا ہے کہ 2025 سے 2027 کے دوران گھروں کی فراہمی میں مجموعی طور پر سولہ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوگا، جو مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ بن سکتا ہے۔

تاہم، رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ دبئی کی پرائم لوکیشنز جیسے ڈاؤن ٹاؤن، پام جمیرا اور مرینا جیسے علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں پر اس کمی کا اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ ان علاقوں میں سرمایہ کار عام طور پر طویل المدتی سرمایہ کاری کو ترجیح دیتے ہیں اور فوری فروخت کی نیت نہیں رکھتے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

افغانستان؛ طالبان نے امریکی قیدی جارج گلیزمین کو رہا کر دیا

20 مارچ, 2025

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

6 اپریل, 2024

’ناسا‘ نے بارش کے پانی میں ڈوبے دبئی، ابوظہبی کی فضائی تصویریں جاری کردیں

21 اپریل, 2024

متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں