Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلہ لینے والے طلبہ کیلئے اچھی خبر آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلہ لینے والے طلبہ کیلئے اچھی خبر آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم کے ذریعے انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلے شروع،پنجاب کے 800 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اب تک انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے لئے ساڑھے 35 ہزار سے زائد طلباء اپلائی کر چکے،آئی سی ایس کے لئے ساڑھے 15 ہزار سے زائد طلباء نے اپلائی کیا،طالبات کا رجحان میڈیکل جبکہ لڑکوں کی ترجیح کمپیوٹر سائنس دکھائی دے رہی۔

ایف اے کے لئے ساڑھے 8 ہزار، پری میڈیکل کے لئے ساڑھے 7 ہزار طلباء نے درخواستیں دی،ویب پورٹل پنجاب آئی ٹی بورڈ اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے وضع کیا۔

چیئرمین پی آئی ٹی بی کا کہنا تھا سسٹم کے ذریعے طلباء منتخب سرکاری کالجوں میں گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں 16 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

13 فروری, 2026

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا کو درخواست دے دی گئی

30 جنوری, 2025

جہلم:‌ شہریوں کو فلمی انداز میں لوٹنے والے بین الاضلاعی شاکا ڈکیت گینگ کے 5 کارندے گرفتار

7 اپریل, 2024

جہلم شہرمیں صفائی اور سیوریج کے سسٹم کو بہتر کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

16 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں