Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مزید 6 ممالک کیلئے آن لائن سعودی سیاحتی ویزے کی سہولت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مزید 6 ممالک کیلئے آن لائن سعودی سیاحتی ویزے کی سہولت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی ٹورازم اتھارٹی نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی وزٹ ویزے کی سہولت فراہم کردی، جس کے بعد سعودی عرب کے سیاحتی وزٹ ویزے آن لائن حاصل کرنے والے ممالک کی تعداد 63 ہوگئی۔

العربیہ نیوز کے مطابق سعودی ٹورازم اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ترکیہ، تھائی لینڈ، پانامہ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سیشلز اور ماریشس کے شہری بھی آن لائن سیاحتی وزٹ ویزہ حاصل کرسکیں گے، ویزہ ہولڈر ’روح السعودیہ پورٹل‘ سے اہم معلومات، پیکیج اور مملکت کے تمام علاقوں کے حوالے سے سیاحتی پروگرام معلوم کرسکیں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ سعودی عرب نے سیاحتی وزٹ ویزے کا اجراء پہلی بار ستمبر 2019ء میں کیا تھا اس پر سیاحت کے علاوہ عمرہ اور مملکت میں ہونے والی کانفرنس، نمائش اور پروگرام میں بھی شرکت کی جاسکتی ہے، 2019ء سے اب تک لاکھوں افراد وزٹ ویزے حاصل کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں سعودی عرب نے اور بھی کئی قسم کے ویزے متعارف کرائے ہیں، جن میں ٹرانزٹ ویزہ بھی ہے جس پر 96 گھنٹے تک سعودی عرب میں قیام کیا جاسکتا ہے، یہ ویزہ السعودیہ یا فلائی ناس ایئرلائنز سے سفر کرنے پر حاصل کیا جاسکتا ہے، ٹرانزٹ ویزہ سعودی عرب آمد سے قبل حاصل کرنا ہوگا۔

اس کے علاوہ سعودی عرب نے رشتہ داروں اور دوست احباب سے ملاقات کا ویزہ بھی متعارف کرایا ہے، اس کے تحت مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اپنے رشتہ داروں اور دوست احباب کوعمرہ کے لیے بلانے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ

5 ستمبر, 2024

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

31 اکتوبر, 2024

سوئیڈن؛ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کی گولی لگی لاش گھر سے برآمد

30 جنوری, 2025

رواں سال کن ممالک نے سب سے زیادہ عازمینِ کو حج پر بھیجا؟

31 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں