Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد، قونصلیٹ اور میڈیا سمیت چار کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد، قونصلیٹ اور میڈیا سمیت چار کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان اوورسیز کمیونٹی گروپ (POCG) نے عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں نے جذبے اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

تقریب کا انعقاد فہد شاہد، یاسر صدیقی، مسٹر عاشق اور ڈاکٹر نور الصباح نے کیا۔ پی او سی جی کے صدر سید سلیم اختر اور ظہیر احمد نے دوستانہ کرکٹ میچوں کی سہولت فراہم کی جس نے دن کے جوش و خروش میں اضافہ کیا۔ کرکٹ میچوں میں چار ٹیموں نے حصہ لیا۔قونصلیٹ جنرل ٹیم کی قیادت ایچ ای حسین محمد خان نے کی۔

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گروپ ٹیم کی قیادت سید سلیم اختر اور آفتاب اقبال نے کی۔ پاکستان میڈیا ٹیم انصر اکرم کی قیادت میں اور سوشل میڈیا ٹیم جس کی قیادت فہد اسدنے کی۔ آزادی میلہ میں کھانا پکانے کے لائیو مظاہرے میں باربی کیو، سموسے اور روایتی جلیبی شامل تھے۔

لکی قرعہ اندازی کے ذریعے حاضرین میں عمرہ کے سات مکمل پیکجز بھی تقسیم کیے گئے- جس سےشرکاء کے جوش و خروش میں اضافہ ہوا۔ روایتی ڈ ھول اور بھنگڑا ڈانس تہوار کا حصہ تھے۔

لوگ اس تقریب میں لائیو گانے اور ہیوی بائیکرز کی شاندار انٹری سے لطف اندوز ہوئے۔ پی او سی جی میاں طارق جاوید نے خاص طور پر سید سلیم اختر، ظہیر احمد، ڈاکٹر نور الصباح، شفیق الرحمان، ندیم پراچہ، خالدہ بخاری، زبیدہ خانم، اور وقاص گھمن اپنی متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف کی۔

تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے معروف کاروباری شخصیات اور سماجی طور پر سرگرم شخصیات نے اس موقع پر شرکت کی جن میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد چوہدری، زوہیر ہیمانی، ابو فیصل، فرزانہ منصور، ملک خالد، نواز جدون، عظیم ڈار، گلوکارہ سونیا مجید، آصف، فراز صدیقی، ثمینہ ناصر، سلطان احمد (ڈائریکٹر پی بی سی)، شبیر مرچنٹ (ڈائریکٹر پی بی سی) امجد علی، بڑے بھائی، چھوٹے بھائی، چاچا سیالکوٹی، اور یاسمین کنول، مہمان خصوصی ڈاکٹر بو عبداللہ نے بھی ایونٹ میں شرکت کی۔

سوشل میڈیا ٹیم نے فائنل میچ میں ایک فتح حاصل کی اور POCG ٹیم کے خلاف آخری گیند پر کامیابی حاصل کی۔ اختتامی تقریب میں ڈاکٹر بو عبداللہ، ایچ ای حسین محمد خان، میاں طارق جاوید اور خالد چوہدری نے جیتنے والوں میں ٹرافیاں اور اسناد تقسیم کیں۔

سید سلیم اخترنے تمام معززین، اسپانسرز، سپورٹرز، سامعین اور میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان POCG میں شامل ہوں اور مستقبل کے پروگراموں میں آگے بڑھیں۔ آزادی میلہ ایک شاندار کامیابی تھی،اس تقریب نے نہ صرف متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کمیونٹی کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا بلکہ ٹیلنٹ اور اتحاد کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان اور آئرلینڈ کے تعلقات مستحکم کرنے کیلئے کمیونٹی کا کردار ناگزیر ہے، عائشہ فاروقی

15 نومبر, 2024

تیسری بار میئرلندن منتخب ہوا تو بے گھر افراد کا مسئلہ حل کروں گا، صادق خان

16 اپریل, 2024

کینیڈا؛ 2 پاکستان نژاد اونٹاریو لبرل پارٹی کے صوبائی امیدوار منتخب

27 نومبر, 2024

کونسلر طارق ڈار ایم بی ای برنیٹ کونسل کے بلامقابلہ میئر منتخب، اہلیہ میئرس ہوں گی

24 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں