Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قطر ایئرویز نے دنیا کی طویل ترین پرواز کا اعزاز اپنے نام کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قطر ایئرویز نے دنیا کی طویل ترین پرواز کا اعزاز اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

قطر ایئر لائن نے دوحہ سے نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ تک 14ہزار535 کلومیٹر یعنی 9,031 میل کا فاصلہ طے کیا۔ اس سے قبل دبئی سے آکلینڈ تک پرواز کا ریکارڈ ایمریٹس کے پاس تھا، پچھلے سال مارچ میں طے کیے جانے والے اس راستے میں کل 16 گھنٹے 5 منٹ لگے تھے، اور 8,824 میل کا فاصلہ طے کیا گیا تھا۔

ریکارڈ توڑ پرواز میں کل ساڑھے 17 گھنٹے لگے اور اس میں ایئر لائن کے گروپ چیف ایگزیکٹو اکبر البکر بھی موجود تھے۔ قطر کی سرکاری فضائی کمپنی قطر ایئرویز کے مطابق اتوار کے روز نیوزی لینڈ روانہ ہونے والی پرواز اڑان کے دورانیے کے اعتبار سے کسی بھی تجارتی فضائی کمپنی کی طویل ترین پرواز ہے۔

کمپنی کی ترجمان نے بتایا کہ قطر ایئرویز کی پرواز QR920 دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے لیے روانہ ہوئی۔ فضائی کمپنیوں کے امور سے متعلق ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق اس براہ راست پرواز کا دورانیہ 16 گھنٹے 2 منٹ ہے جبکہ اسی روٹ پر واپسی کی پرواز کا دورانیہ 17 گھنٹے 30 منٹ ہوگا۔

قطر ایئرویز کا کہنا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے لیے 14ہزار535 کلو میٹر فاصلے کی پرواز کے لیے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کر رہی ہے۔

شمالی جزیرے پر آکلینڈ میں اترنے کے بعد قطر ایئر ویز کے بوئنگ 777 طیارے کو آکلینڈ ایئرپورٹ کے چیف ایگزیکٹو ایڈرین لٹل ووڈ، اور نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت اور ریاستی ملکیت والے کاروباری اداروں، ٹوڈ میک کلے نے خوش آمدید کہا۔

ایڈرین لٹل ووڈ نے کہا کہ ہم قطر ایئرویز کو آکلینڈ ایئرپورٹ اور نیوزی لینڈ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ راستہ نیوزی لینڈ کے زائرین اور نیوزی لینڈ کے لوگوں کے لیے خاص طور پر اس ملک اور یورپ کے درمیان سفر کرنے والوں میں بہت مقبول ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں کے لئے مزید دو یورپی ملکوں میں داخلہ مشکل ہو گیا

7 جنوری, 2025

کینیڈا نے خصوصی ریموٹ ورک ویزا پروگرام کا اعلان کردیا

3 جنوری, 2024

کریک ڈاؤن میں تیزی، یو اے ای میں وزٹ ویزہ والوں کیلئے وارننگ جاری

24 مارچ, 2025

امارات کی پروازوں کی قیمتیں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں