Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات پھر بازی لے گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات پھر بازی لے گئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:‌راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ سائنس اور جنرل گروپ میں طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنوں پر اپنی حکمرانی برقرار رکھی۔

بورڈ کے نتائج کے مطابق، ‏‏‏‏سائنس گروپ گرلز میں اقصیٰ نور 1179 نمبروں کے ساتھ فرسٹ، طیبہ عارف 1178 نمبروں کے ساتھ سیکنڈ جبکہ عریبہ آصف 1176 نمبروں کے ساتھ تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

سائنس گروپ بوائز میں محمد ایان اقبال اور حسن رضا 1170 نمبروں کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ‏محمد عبدالرحمان 1169 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ محمد واصل منام نے 1168 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

جنرل گروپ گرلز میں اقرا سلطان 1105 نمبروں کے ساتھ پہلی، لائبہ عروج 1103 نمبروں کے ساتھ دوسرے جبکہ نائمہ فاروقی 1087 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

جنرل گروپ بوائز میں ہمایوں تاج نے 1049 نمبر حاصل کرکے پہلی، زوہیب عمران نے 1017 نمبر لے کر دوسری جبکہ جواد محمود ملک نے 1007 نمبوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

راولپنڈی بورڈ کی جانب سے ‏میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا مکمل اعلان 9 جولائی بروز منگل کو صبح 10 بجے کر دیا گیا ہے۔

میٹرک کے نتائج جاننے کیلئے یہاں کلک کریں.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پولیس بھرتی سال 2024 کے سلسلہ میں دوڑ کا مرحلہ مکمل، 395 امیدوار پاس

4 مارچ, 2024

جہلم: اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں 3 جنوری کو فری آئی کیمپ منعقد ہو گا

31 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں 14 سالہ لڑکے سمیت 3 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

31 اگست, 2024

ادویات کی فراہمی میں کسی بھی سطح پر رکاوٹ یا غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

18 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں