Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں سولر پینل چوری کرنے والا چور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں سولر پینل چوری کرنے والا چور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

مدثر ملک
مدثر ملک
10 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان ممتاز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مال مسروقہ 10 عدد سولر پینلز اور 6 عدد بیٹریاں مالیتی 13لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

تھانہ للِہ پولیس نے دوسری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان ممتاز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے رائفل 08ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، امن عامہ کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری

31 جولائی, 2024

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ جہلم کا اجلاس، بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

6 مئی, 2026

ضلع جہلم میں یوم شہادت حضرت علیؑ پر فول پروف سکیورٹی پلان جاری

10 مارچ, 2026

سوہاوہ میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرداور گرفتار

14 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں