Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا شہر کا دورہ، تجاوزات آپریشن کا جائزہ، نالوں کی فوری صفائی کا حکم دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا شہر کا دورہ، تجاوزات آپریشن کا جائزہ، نالوں کی فوری صفائی کا حکم دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا صبح سویرے شہر کا دورہ، تجاوزات آپریشن کا معائنہ اور نالوں کی فوری صفائی کے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے شاندار چوک اور سول لائن کا دورہ کیا اور گزشتہ رات کیے گئے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے افسران نے انہیں آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شہر کو تجاوزات سے مکمل پاک کرنے اور خوبصورت بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو تاجر ابھی تک اپنی غیر قانونی تجاوزات ختم نہیں کر سکے، وہ فوری طور پر رضاکارانہ طور پر ہٹا دیں، بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مرکزی نالوں کی صفائی کے عمل کو فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ نکاسی آب کا نظام بہتر ہو سکے اور عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو تاکید کی کہ صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم کو موثر انداز میں جاری رکھا جائے تاکہ شہر کے عوام کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں و پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا اعلان

25 اکتوبر, 2025

ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی موبائل سم بحال کرنے طریقہ

25 مئی, 2024

جہلم میں قائم بیکریوں اور انکے کارخانوں میں صفائی ستھرائی کا معیار انتہائی ناقص

19 جولائی, 2024

محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں صبر، برداشت اور اتحاد کا درس دیتا ہے، سید خلیل حسین کاظمی

5 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں