Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری محبوب احمد کا بھتیجا چوہدری ظہیر احمد رشتہ ازدواج میں منسلک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری محبوب احمد کا بھتیجا چوہدری ظہیر احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
30 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے صدر چوہدری محبوب احمد کے بھتیجے چوہدری ظہیر احمد کے صاحبزادے ربیت احمد چوہدری کی شادی بریگیڈیئر (ر) آصف صدیق کی صاحبزادی کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی ، شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب الفضل پیلس مارکی جی ٹی روڈ دینہ میں منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف ، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین ، سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال ، بریگیڈیئر راحت ، بریگیڈیئر تصور حسین ، پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی ، پیر خواجہ زکریا نعمانی آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف ، پیر سید غفار شاہ اور عمران علی طاہر ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔

دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر حبیب الرحمن ، سابق چیئر مین یوسی لدھڑ راجہ افرا سیاب ، ضلع جہلم جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر قاسم چوہدری ، میاں خاور خورشید ، افتخار خان ، چوہدری ابرار ، ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری ، میاں محمد ہارون ، حافظ وسیم انور ، حاجی افتخار مغل ، میاں ریحان علی عنصر ، سید امیر شاہ ، چوہدری رضوان ، چوہدری عبدالمناف گجر ، چوہدری محمد افضل ، رضوان سیٹھی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ ربیت احمد چوہدری دولہا کے تایا چوہدری ظہور احمد ، چوہدری محمد انور، ڈاکٹر جمیل احمد چوہدری ماموں ، چوہدری راحیل احمد ایڈووکیٹ ، چوہدری عمیر محبوب ایڈووکیٹ ، چوہدری نبیل فضل سب انسپکٹر پنجاب پولیس ، چوہدری معید احمد ایڈووکیٹ کے بھائی ہیں۔

دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب میں علاقہ بھر کے شہریوں نے چوہدری محبوب احمد کو بھتیجے اور چوہدری ظہیر احمد کو ان کے صاحبزادے کی شادی پر ڈھیروں مبارکباد دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
overcast clouds
25° _ 25°
36%
2 m/s
جمعرات
25 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد

26 اگست, 2025

دینہ: منگلا روڈ پر والد کی جائیداد پر مخالفین نے مبینہ قبضہ کر لیا، انصاف فراہم کیا جائے۔ اسرار علی

2 اکتوبر, 2026

نیب نے منگلا گرین ہاؤسنگ سوسائٹی، منگلا ویو ریزارٹ اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

27 ستمبر, 2026

دینہ: اسلامی جمعیت طلبہ نے نوجوانوں کو دین، اخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبے سے روشناس کرایا، مقررین

21 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں