Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: حضرات مشائخ عظام آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عرس مبارک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: حضرات مشائخ عظام آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عرس مبارک

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی سجادہ نشین دربار عالیہ ڈھنگروٹ شریف کے زیر سرپرستی حضرات مشائخ عظام آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عرس مبارک کی تقریب منعقد ہوئی۔ صاحبزادہ پیر محمد سعد نعمانی ، صاحبزادہ پیر محمد امین نعمانی ، صاحبزادہ پیر محمد سعید نعمانی سمیت پاکستان اور آزاد کشمیر سے علماء اکرام سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق قطب العارفین حضرت ثالث حضرت خواجہ پیر محمد شریف و دیگر حضرات مشائخ عظام آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کا 129واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک جو کہ دربار عالیہ ڈھنگروٹ شریف دینہ نزد بائی پاس میں شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوا۔

عرس مبارک کی سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف نے کی، خصوصی شرکت صاحبزادہ پیر محمد سعد نعمانی، صاحبزادہ پیر محمد امین نعمانی ، صاحبزادہ پیر محمد سعید نعمانی سمیت کثیر تعداد نے پاکستان اور آزاد کشمیر سے علماء اکرام نے شرکت کی۔

عرس مبارک کی روحانی محفل میں حاجی محمد رشید نقشبندی ، مفتی ظہور احمد جلالی ، مفتی محمود حسین شائق ، مفتی فضل رسول ، مفتی محمد تاج نقشبندی ، علامہ عامر شہزاد ، علامہ قاری عرفان ، علامہ قاری علی اصغر ، علامہ نذیر احمد رضا ، علامہ کبیر صدیقی ، علامہ تحسین نقشبندی ، علامہ عابد نوشاہی ، قاری نعمان انور ،قاری محمد شاہ زیب چشتی ، رفاقت نعمانی، ناصر سلطانی ، زاہد صدیقی ، حیدر علی نعمانی ، افتخار احمد مغل ، قیصر رحمن نعمانی ، فیصل رزاق نعمانی ، حاجی فاروق ، محسن بلال ،لالہ ایوب سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

عرس مبارک کی اختتامی دعا حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی سجادہ نشین دربار عالیہ ڈھنگروٹ شریف نے کروائی ، پاکستان کی سلامتی اور فلسطین پر ہونے والے مظالم پر خصوصی دعا فرمائی اور آخر میں لنگرکا وسیع اہتمام کیا گیا تھا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو پناہ دینے اور فرار میں مدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

22 مئی, 2026

فواد چوہدری سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مختص

7 مارچ, 2024

دینہ بازار میں خاتون کا گمشدہ پرس پولیس نے قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت واپس کر دیا

21 مارچ, 2026

دینہ میں غیر قانونی پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار، 200 پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد

18 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں