Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خودکشی، حادثہ یا قتل؟؛ دینہ میں ماں، بیٹے اور بیٹی کی پراسرار موت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خودکشی، حادثہ یا قتل؟؛ دینہ میں ماں، بیٹے اور بیٹی کی پراسرار موت

عامر کیانیرضوان سیٹھی
عامر کیانی
رضوان سیٹھی
1 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقے میں ماں، بیٹی اور بیٹے کی لاشیں ان کے بستروں سے پراسرار حالات میں برآمد ہوئی ہیں۔

جہلم کی تحصیل دینہ کے نواحی علاقے آڑا بڈھار (خورد) میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی پراسرار موت نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ زہریلی چیز کھانے کے باعث 32 سالہ ہاجرہ بی بی زوجہ سہیل محمود، 7 سالہ قاسم اور 5 سالہ زینب جاں بحق ہو گئے۔

@jhelumupdates جہلم کی تحصیل دینہ میں پراسرار واقعہ #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #Dina #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

گھر کے سربراہ سہیل محمود کا بھائی ناظم ولد ظفر جو ساتھ ہی رہائش پذیر ہے صبح سویرے اپنے بھائی کے بچوں کو اسکول وین تک چھوڑنے کے لیے جگانے گیا۔ گھر کے باہر تالا لگا دیکھ کر اس نے دیوار پھلانگ کر اندر داخلہ کیا اور ڈرائنگ روم کا دروازہ توڑ کر اندر گیا تو منظر نہایت دل خراش تھا، تینوں ماں اور بچے مردہ حالت میں پڑے تھے اور ان کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی بھاری نفری اور ڈی ایس پی صدر سرکل چوہدری شہباز ہنجرا موقع پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو 1122 نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ خودکشی ہے یا حادثاتی موت، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور مزید تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

تحقیقاتی ٹیم کے رکن اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جمیل نے میڈیا کو بتایا کہ خاندان کے سربراہ سہیل محمود سے اب تک پولیس کا کوئی رابطہ نہیں ہوسکا اور اس کا موبائل فون بھی بند ہے۔

ایس ایچ او مدثر عباس نے کہا کہ بظاہر اموات کی وجہ زہر خورانی لگتی ہے، تاہم اس افسوس ناک واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کی جائے گی تاکہ شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں اصل وجہ یا محرک سامنے لایا جا سکے۔

اس افسوسناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں خوف اور غم کی فضا پھیل گئی ہے جبکہ اہل علاقہ نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور اصل حقائق عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹے کو کچل دیا

24 اکتوبر, 2023

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 اگست, 2025

سرکاری فنڈز میں کرپشن، پٹواری کے خلاف اینٹی کرپشن جہلم میں درخواست دائر

6 مئی, 2024

گندم خریداری مہم: جہلم میں گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر

19 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں