Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: درود شریف ایسی دعا ہے جسے اللہ کریم ہمیشہ قبول فرماتے ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

درود شریف ایسی دعا ہے جسے اللہ کریم ہمیشہ قبول فرماتے ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ نبی کریم ﷺ پر ہر لمحہ اللہ کریم رحمتیں نازل فرما رہے ہیں۔اللہ کریم نے اپنے آپ پر رحمت کو لازم کر لیا ہے۔اللہ کریم کو معاف کرنا بہت پسند ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے عشرہ جات سے نکل کر جہاں رحت، بخشش اور جہنم کی آگ سے آزادی کا پروانہ ملا ہم شوال میں داخل ہو گئے ہیں تو ہماری زندگیوں میں اس رمضان المبارک کی چاشنی آنے والے رمضان المبارک تک رہنی چاہیے۔رمضان المبارک کو رخصت نہ کریں بلکہ رمضان المبارک کی کیفیت کو ہمہ وقت اپنے ساتھ رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا ہر عمل یا فرمانبرداری ہے یا نافرمانی ہے۔فرمانبرداری یہ ہے کہ ہماری پسند و نا پسند اللہ کریم کی پسند و ناپسند میں ڈھل جائے۔اسی کو صوفیا فنا فی اللہ کہتے ہیں۔فنا بقا شعبہ تصوف میں بہت بلند مقام ہیں۔بعض صوفیا نے لکھا ہے کہ فنا بقا شعبہ تصوف کی تکمیل ہے لیکن ایسا نہیں جو یہاں سے آگے نہ جا سکے انہوں نے اسی کو کُل سمجھ لیا لیکن یہ یقینی بات ہے کہ اس سے آگے بہت سی منازل ہیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ حضرت جی ؒ فرمایا کرتے تھے کہ جب بندہ یہاں پہنچتا ہے تو وہ اس قابل ہوتا ہے کہ منازل سلوک کو چل سکے۔لیکن اس کیفیت کا حاصل بھی نیت اور عمل ہے اور نیت اور عمل اسی زندگی میں جہاں اپنا وقت بسر کر رہے ہیں۔جیسی کسی کی نیت اور عمل ہو گا ویسے نتائج ملیں گے۔ اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔

یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان رواں ماہ برطانیہ اور یورپ کا روحانی تربیتی دورہ کریں گے، جہاں برطانیہ کے تمام بڑے شہروں میں سراجا منیرا کانفرنسز کا انعقاد ہوگا جس میں حضرت خطاب کرئیں گے۔اس کے علاوہ وہاں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا دینہ اور جہلم کے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

8 جولائی, 2024

حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

24 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 640 ساشے گٹکا تلف

10 نومبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا الطاف پارک، کرکٹ اسٹیڈیم اور اکرم شہید پارک کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ

24 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں