Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گھریلو تنازعہ پر شوہر کی فائرنگ، بیوی سمیت دو خواتین زخمی، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گھریلو تنازعہ پر شوہر کی فائرنگ، بیوی سمیت دو خواتین زخمی، ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں


جہلم میں گھریلو ناچاقی کے باعث شوہر کی فائرنگ سے بیوی سمیت دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا.

پولیس کے مطابق جہلم کے تھانہ صدر کے علاقے مرزا آباد میں یہ واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، جس میں جعفر عزیز نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 22 سالہ کرن عزیز اور 35 سالہ سونیا کوثر زخمی ہو گئیں۔

ریسکیو 1122 نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق میاں بیوی کے جھگڑے میں محلے کی خاتون صلح کرانے آئی تھی جو فائرنگ کی زد میں آ گئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم جعفر عزیز کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا

27 اگست, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے برساتی نالے میں گرنے والے 6 سالہ بچے کی جان بچا لی

4 ستمبر, 2024

جہلم میں اساتذہ کا عالمی دن یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

5 اکتوبر, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر کا تبادلہ، نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان تعینات

19 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں