Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی گیارھویں برسی، پولیس افسران کی حاضری اور شہید کو خراج عقیدت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی گیارھویں برسی، پولیس افسران کی حاضری اور شہید کو خراج عقیدت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی گیارھویں برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران اور اہلکاروں نے شہید کی لحد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہید کو سلامی پیش کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل شہباز ہنجرا، ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور دیگر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی اور شہید کی بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔

یاد رہے کہ کانسٹیبل محمد سعید ایلیٹ فورس سے وابستہ تھے اور سال 2014 میں احمد آباد بند کے قریب خطرناک ملزمان کی گرفتاری کے دوران موٹر سائیکل سوار دو ملزمان کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ چھاتی پر گولی لگنے کے باعث وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے تھے۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ "شہداء پولیس ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک و ملت کے باغیچے کی آبیاری کی۔”

انہوں نے مزید کہا کہ "شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے قرض ہیں، ان کی فیملیز ہماری ذمہ داری ہیں اور انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ شہداء محکمہ پولیس کا حصہ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔”

تقریب کے دوران شہید کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C
پیر
23 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: کندوال میں سیل شدہ میڈیکل کمپلیکس دوبارہ کھولنے کی کوشش ناکام، محکمہ صحت کا ایکشن، میڈیکل کمپلیکس دوبارہ سیل

18 جولائی, 2026

پی ٹی آئی حکومت کے بعد کتنے ہزار نوجوانوں نے ملازمت کے لیے ملک چھوڑا؟

23 اکتوبر, 2024

تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

جہلم میں سیمنٹ کی ناپیدگی اور اینٹوں کی ترسیل پر پابندی، تعمیراتی سرگرمیاں ٹھپ، ہزاروں محنت کش بے روزگار

17 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں