Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینی پروگرام اصلاح معاشرہ میں تعمیری کردار ادا کرتے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینی پروگرام اصلاح معاشرہ میں تعمیری کردار ادا کرتے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر

شافع محشر کی اداؤں پر مر مٹنے والا شخص روز قیامت شفاعت کا سب سے بڑھ کر حق دار ہو گا، پروفیسر ابوبکر صدیق

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
31 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حافظ عبدالحمید عامر نے کہا کہ دینی پروگرام اصلاح معاشرہ میں تعمیری کردار ادا کرتے ہیں۔

جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے جامع مسجد ابوبکر صدیق ڈھوک جمعہ میں منعقدہ شافع محشر کانفرنس میں صدارتی کلمات کہتے ہوئے کہا کہ دینی حوالے سے تربیت اور شرعی احکام سیکھنے کے لیے مساجد میں منعقد ہونے والے پروگرام انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان پروگراموں میں شرکت سے مسلمان اپنے ایمان کو تازگی بخشتے ہیں، لہٰذا عوام کو ان میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ابوبکر صدیق نے کہا کہ شافع محشر کی محبت اور ان کی اداؤں پر مر مٹنے والا شخص قیامت کے روز شفاعت کا حقدار ہوگا۔ محض باتوں یا نعرہ بازی سے محبت و اتباع کا حق ادا نہیں ہوتا۔ میدانِ محشر میں جو شخص اتباعِ رسول ﷺ میں آگے ہوگا، وہی شفاعت النبی میں بھی سبقت لے جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے نوجوان اگر دنیاوی کامیابی چاہتے ہیں تو انہیں مدینے والے کی شاہراہ کا مسافر بننا چاہیے، نہ کہ دوسری بے منزل راہوں پر دھکے کھائیں۔

مولانا الیاس مدنی آف ساہیوال نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر ہم خود اور اپنی نسلوں کے دلوں میں دین کی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں سیرت النبی ﷺ کے مطالعہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ اس سے ہماری آنے والی نسلیں اپنے درست آئیڈیل تلاش کر سکیں گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوچنے کی بات ہے کہ ہم اپنے رہبر و رہنما کی زندگی کے پہلوؤں سے کس قدر واقف ہیں اور ان کے جاں نثاروں کو کس حد تک جانتے ہیں۔ تاریخ اسلام کے زریں دور کو معاشرے میں دوبارہ زندہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کانفرنس میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کے ناظم تبلیغ مولانا قطب شاہ سمیت دیگر مقامی علما نے شرکت کی۔ پروگرام میں اہل محلہ اور شہر کے مختلف مقامات سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اس کے اصلاحی و تربیتی انداز کو سراہا۔

حاضرین نے مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی عوام نے بھرپور اعتماد اور محبت سے نوازا ہے، بلال اظہر کیانی

13 جنوری, 2024

جہلم کی فیملی حیدر آباد میں خوفناک حادثے کا شکار، 2 بھائی جاں بحق، ایک خاتون شدید زخمی

13 مارچ, 2024

نئے گھریلو سوئی گیس کنکشنز پر پابندی برقرار، ہزاروں صارفین گیس میٹروں کی تنصیب کے منتظر

3 جولائی, 2026

جہلم: سرکاری اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں طلبہ کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گئیں

24 اکتوبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں