Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: طبی سہولیات کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: طبی سہولیات کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کے ہمراہ پرائمری ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور ہسپتال کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ڈپٹی کمشنر کو پرائمری ہیلتھ سنٹر کی مجموعی کارکردگی، او پی ڈی کی صورتحال، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ پرائمری ہیلتھ سنٹر دینہ کو مزید فعال اور معیاری طبی مرکز بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے زور دیا کہ دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو مفت ادویات، بروقت علاج اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو ہسپتال کے انتظامی امور کی باقاعدہ نگرانی، صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور او پی ڈی میں آنے والے مریضوں کے لیے سہولیات کو زیادہ آرام دہ اور مؤثر بنانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ضلعی انتظامیہ صحت کے شعبے میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے دو منشیات فروشوں کو دھر لیا، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

31 جولائی, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ منگلا پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، شہری دریا عبور کرنے پر مجبور

23 نومبر, 2024

یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز

16 ستمبر, 2026

رمضان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، مافیا سرگرم

17 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں