Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے محلہ فیضان مدینہ میں نکاسی آب کا سنگین مسئلہ، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے محلہ فیضان مدینہ میں نکاسی آب کا سنگین مسئلہ، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
15 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جی ٹی روڈ سبزی منڈی کے ساتھ لیاقت ٹاؤن جانے والے روڈ محلہ فیضان مدینہ میں نکاسی آب کا سنگین مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ گلیوں اور کھلے مقامات پر گندہ پانی جمع ہونے سے نہ صرف آمدورفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں بلکہ بدبو اور مچھروں کی افزائش نے علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گلیوں کے کچا ہونے کی وجہ سے سیوریج کا کوئی نظام موجود نہیں، جس کے باعث بارش اور گندہ پانی جمع ہو کر وبائی امراض کو جنم دے رہا ہے۔ بزرگ، بچے اور نوجوان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں، جبکہ گھروں میں داخل ہونا اور روزمرہ معمولات زندگی انجام دینا بھی مشکل ہو چکا ہے۔

اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز، ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ نکاسی آب کے اس سنگین مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جا سکے اور شہری بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صاف ستھرے اور صحت مند ماحول میں زندگی گزار سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، سینکڑوں افراد اور متعدد مقامات کی چیکنگ

19 مئی, 2026

جہلم میں پولیس نے 40 سالہ درزی کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

21 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

17 مارچ, 2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟، تاریخ سامنے آ گئی

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں