Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کی ذاتی کاوشوں سے بلال ٹاؤن کی سڑکوں کا کام شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کی ذاتی کاوشوں سے بلال ٹاؤن کی سڑکوں کا کام شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ذاتی کاوشوں سے بلال ٹاؤن کی سڑکوں کا کام شروع، عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکوں کی تعمیر شہریوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

ڈی سی جہلم کا موقع کا ملاحظہ کیا اور روڈ کی تعمیر کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر سی او میونسپل کمیٹی اور تعمیراتی کمپنی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمارا مشن شہریوں کے تمام مسائل کو حل کرنا ہے، گزشتہ ڈیڑھ سال میں شہر کی تمام اہم ترین سڑکیں ازسر نو بنائی جا چکی ہیں، بقیہ ماندہ کاموں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہت جلد ضلع جہلم میں سیوریج، واٹر سپلائی، سٹریٹ لائٹس کے ترقیاتی منصوبے بھی شروع کئے جارہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو دھر لیا

11 جولائی, 2024

جہلم شہر میں نشہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ

11 فروری, 2024

یکم جولائی سے گھر کی خرید و فروخت پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟

24 جون, 2026

جہلم میں پتنگ فروش گرفتار، پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد

24 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں