Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس سب کیلئے حاضر ہے، جو خدمت کر سکتے ہیں وہ کریں گے۔ ملک خاور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس سب کیلئے حاضر ہے، جو خدمت کر سکتے ہیں وہ کریں گے۔ ملک خاور

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جہلم چیمبر آف کامرس کا اجلاس دینہ میں چیئر مین ا سٹینڈنگ کمیٹی و سابق ایگزیکٹو ممبر حافظ وسیم انور کی قیادت میں منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت جہلم چیمبر آف کامرس صدر ملک خاور نے کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ملک خاور نے کہا کہ انشاء اللہ دینہ ، سوہاوہ اور جہلم بھی ہمارا ہے اور آپ سب بھی ہمارے ہیں اگر آپ کے مسائل ہیں ضرور پیش کریں جہاں تک ممکن ہو سکا، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کر آپ کو ساتھ لے کر حل کرنے کی کوشش کریں گے ، جہلم چیمبر آف کامرس آپ کے لیے حاضر ہے جو خدمت کر سکتے ہیں وہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حافظ محمد وسیم انور اور اہلیان دینہ کا شکریہ جنہوں نے ہمیں آج بلایا یہ آپ کی محبت اور خلوص ہے، آج کے اگٹھ سے دوستوں میں محبت اور آپس کا خلوص بڑھتا ہے، ملتے رہنے سے بہت ساری غلطیاں ختم ہو جاتی ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین اسٹینڈنگ کمیٹی و سابق ممبر ایگزیکٹو و صدر دینہ ونگ حافظ محمد وسیم انور نے کہا کہ دینہ ونگ کی طرف سے تمام دوستوں خصوصاً صدر جہلم چیمبر آف کامرس ملک خاور و تمام ایگزیکٹو باڈی جہلم کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری میزبانی قبول کی آپ کے آنے سے بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے اور میں امیدکرتا ہوں کہ جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر و تمام ایگزیکٹو باڈی جہلم کے ساتھ ساتھ دینہ کے تاجروں کے لیے اچھا پیکج یا ان کے مسائل کے حل کے لیے بھی کوشاں رہیں۔

تقریب سے چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی ڈاکٹر ظہیر بٹ ، گروپ کے سربراہ ڈاکٹر ناہید کوثر ، عمر مشتاق برگٹ ، چوہدری سہیل عزیز سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا اور آخر میں جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر ملک خاور و ایگزیکٹو باڈی نے سابق ایگزیکٹو ممبر و صدر دینہ ونگ حافظ محمد وسیم انور کا میزبانی کے فرائض ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں منگلا روڈ پر تین موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین نوجوان شدید زخمی

22 فروری, 2026

عارضی کمی کے بعد ملک بھر میں مہنگائی پھر بڑھنے لگی

7 جون, 2024

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات سے عوامی مسائل حل ہو رہے ہیں، بلال اظہر کیانی

26 جنوری, 2025

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا بازاروں کا دورہ، گراں فروشوں کو جرمانے

9 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں