Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی دیار غیر میں اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں، شفیق پسروری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی دیار غیر میں اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں، شفیق پسروری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: اسلامی نظریاتی کونسل اور رویت ہلال کمیٹی کے رکن ‘ معروف صحافی رانا محمد شفیق خان پسروری جو مطالعاتی اور سیاحتی دورہ پر برطانیہ آئے ہوئے ہیں نے برطانیہ کے مختلف شہروں کے اسلامی و کمیونٹی سینٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب میں رہنے والے مسلمان حقیقی طورپر اسلام اور سیرت النبیﷺ کے سفیر بن کر رہیں گے تو ہی بات بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ اوور سیز پاکستان کے سفیر بن کر رہیں، پاکستانی جہاں بھی جائیں ان کی ذات سے ہی پاکستان اورپاکستانی ثقافت کا بھرم قائم ہے ‘ وہ جس کردار اور رویے کا مظاہرہ کریں گے اس سے پاکستان اور پاکستانی قوم کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوگا یا اسکے منفی اثرات مرتب ہونگے ‘ اس لیے مسلمان بالخصوص ہر پاکستانی کو اچھے اخلاق ‘ اوربہترین رویہ اختیار کرنا چاہیے اورمغرب کی اچھی روایات کو اپنے ہاں بھی رواج دینے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ‘۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ رانا محمد شفیق خان پسروری نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران سکاٹ لینڈ ‘ گلاسکو‘ لندن ‘ بریڈ فورڈ ‘ ہیلی فیکس ‘ کٹلی ‘ مانچسٹر ‘ سکیٹس‘ برمنگھم ‘ شیفلیڈ ‘نیوکاسل اور نیندر لینڈ‘کے مراکز اسلامی اور کمیونٹی سنٹرز میں منعقدہ تقاریب سے خطاب کیا‘۔

علاوہ ازیں مانچسٹر میں انکے اعزاز میں چوہدری طاہر صدیق نے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے زعماء حافظ محمود الرحمان‘ عاطف اشرف ‘ عبد اللہ باری‘مصطفی کمال شیخ ‘ چوہدری قمر زمان ‘ راجہ عنصر علی ‘ ہارون مرزا ودیگر احباب شریک ہوئے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانوی پارلیمنٹ میں چار نئے پاکستانی چہرے آگئے، مجموعی تعداد 15 برقرار

6 جولائی, 2024

بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ڈاکٹر عبدالباری خان

27 ستمبر, 2024

کرغزستان واقعے میں زخمی پاکستانی طالبعلم کی حالت خطرے سے باہر ہے، سفیر حسن ضیغم

18 مئی, 2024

جہلم کے قانون دان چوہدری حلیم رسول کے اعزاز میں استقبالیہ

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں