Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ڈاکٹر عبدالباری خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ڈاکٹر عبدالباری خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: انڈس ہیلتھ نیٹ ورک یوکے نے پاکستان میں مریضوں کو علاج کی مفت سروس کرنے والے ہسپتالوں کیلئے فنڈ جمع کرنے کی غرض سے مشرقی لندن میں سالانہ گالا ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مختصر وقت میں خطیر امداد جمع ہو گئی۔

اس موقع پر ادارے کے بانی و سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان نے کہا کہ شرکاء کا ردعمل زبردست تھا جس کے سبب خطیر رقم جمع ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جن علاقوں میں ہسپتالوں کی ضرورت ہے وہاں نئے ہسپتال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کشمیر میں ہسپتال قائم کرنے کیلئے پرائیوٹ پبلک پارٹنرشپ کے تحت ایک ڈی ایچ کیو ہسپتال اور 10 بی ایچ یو قائم کریں گے۔ ہمارے تمام ہسپتالوں میں علاج کی معیاری سہولتیں مکمل طور پر مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ گزشتہ تقریباً ساڑھے چار سال سے انڈس کے ساتھ ہوں کیونکہ ان کی خدمات شاندار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرنسی کی قیمت گرنے سے چیرٹی اداروں کو سخت پریشانی ہوتی ہے کیونکہ ان کی طرف سے خریدی جانے والی مشینری و دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک امر ہے کہ پاکستان کو بنے اتنا عرصہ گزر گیا لیکن اب تک عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر نہیں۔ پاکستان میں پڑھ لکھ کر باہر آنے والوں کو پاکستان کو کچھ لوٹانے کا طریقہ یہ بھی ہے کہ وہ چیرٹی اداروں کی مدد کریں۔

ادارے کے برطانیہ میں انچارج ابراہیم جمالی نے کہا کہ ستمبر میں ہونے والے امدادی پروگرامز میں یہ ساتواں تھا اور ابھی برطانیہ بھر میں سات مزید پروگرامز ہوںگے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں آباد پاکستانیوں کو احساس ہے کہ ان کی مدد کسی کی جان بچانے کا سبب بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بعد کشمیر میں بھی انڈس ہسپتال قائم کئے جا رہے ہیں۔

انڈس ہاسپٹل میں کلینیکل آپریشنز کی سربراہ ڈاکٹر فرح باری نے کہا کہ خواتین کا دکھ خواتین ہی بہتر طور پر سمجھ سکتی ہیں اور خواتین نے جس بڑھ چڑھ کر چیرٹی دی وہ قابل تحسین ہے۔

مدیحہ رحمٰن نے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد کے آجانے کے سبب جگہ کم پڑ گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہماری جان ہے اور اس کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ (ن) دبئی نے متحدہ عرب امارات کا 52 واں نیشنل ڈے تزک و احتشام سے منایا

2 دسمبر, 2023

والدین نوجوان نسل کی اسلامی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں، پیر اسد الدین قادری

2 ستمبر, 2024

عرفان اسلم وڑائچ کے بڑے بھائی عمران وڑائچ وفات پا گئے

7 اکتوبر, 2023

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا، پرچم کی بےحرمتی، دفتر خارجہ کا اظہار مذمت

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں