Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 8 فروری کا سورج نواز شریف کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا، مسلم لیگ( ن) سعودی عرب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

8 فروری کا سورج نواز شریف کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا، مسلم لیگ( ن) سعودی عرب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح اور میاں نوازشریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لیگی عہدیداران اور ممبران نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ (ن )کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکاء کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح کے افکار ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ایمان، اتحاد اور تنظیم پر عمل پیرا ہوکر اور ایک قوم بن کر پاکستان کو ایک عظیم مملکت بنایا جاسکتا ہے اور نوازشریف قائداعظم کے نظریات کے مطابق پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کرنے کا وژن رکھتے ہیں۔ 8 فروری 2024 کا سورج مسلم لیگ( ن) کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا اور نوازشریف کی قیادت میں پاکستان قائداعظم اور علامہ اقبال کے خوابوں کے مطابق آگے بڑھے گا۔

تقریب سے مسلم لیگ( ن) سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد، صدر ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ، صدر یوتھ ونگ جی ایم اعوان، چوہدری سجاد علی، ملک ہمایوں، ڈاکٹر کنول انیس، جمیل ربانی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔

لیگی عہدیداروں اور ممبران نے آخر میں قائداعظم محمد علی جناح اور نوازشریف کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا اور خوشی کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کا قیام اور شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ پہلا اجلاس

22 ستمبر, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کے جذبہ خدمت کو سراہتے ہیں، مسائل حل کئے جائیں گے، محمد حنیف عباسی

2 اکتوبر, 2024

پاکستانی نژاد امریکی شہری نے پاکستان میں پہلا آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

5 نومبر, 2023

برینٹ بارو کے کونسلر ثقلین آفتاب چوہدری کیلئے برطانیہ کے بہترین کونسلر کا ایوارڈ

21 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں