Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سردی میں غیر معمولی اضافہ، شہری گرما گرم کھانوں سے لطف اندوز ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سردی میں غیر معمولی اضافہ، شہری گرما گرم کھانوں سے لطف اندوز ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: خشک سردی کی لہر کے باعث ٹھنڈ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے شہری گرما گرم کھانوں سے لطف اندوز ہونے لگے، جہاں مچھلی، مرغی، پکوڑوں، سموسوں، یخنی، کارن سوپ، سبزی ، چکن رول، فرائی شدہ چٹ پٹی گرما گرم اشیاء کھاتے نظرآتے ہیں۔

موجودہ سردی کی لہر نے شہریوں کو مشکلات میں جکڑ رکھا ہے اورشہری بارش کیلئے دعا ئیں کرتے نظرآتے ہیں، سردی میں اضافہ ہو گیا تو شہریوں نے گرما گرم کھانے کھانے کیلئے بازاروں اور فوڈ سٹریٹ کا رخ کررہے ہیں جہاں پر مزیدار اور اپنی من پسند کے کھانے کھائے جارہے ہیں مچھلی، مرغی، سموسوں کی دکانوں پر رش لگا نظرآتا ہے۔

بازاروں میں فرائی مچھلی مختلف اقسام کی 800 روپے سے 1500 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے جبکہ سنگھاڑہ ، روہو،ملی مچھلی کی قیمت بھی 2000 روپے سے 2200 روپے تک ہے، توے اور گرل پر فرائی مچھلی بھی شہری شوق سے کھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

چکن فرائی کی قیمت بھی 800 روپے سے 1200 روپے تک وصول کی جارہی ہے، دیسی مرغ کی یخنی کا ڈسپوزل کپ 120 روپے سے 150 روپے اور دیسی انڈہ 40 روپے سے50 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رمضان نگہبان پیکیج کی رجسٹریشن کے دوران خواتین کو مشکلات کا سامنا

7 فروری, 2025

جہلم: فیس کی مد میں لاکھوں روپے کا فراڈ اور طالبات کا مستقبل خطرے میں ڈالنے والا سرکاری کالج کا کلرک گرفتار

18 اپریل, 2024

جہلم کی کچہری میں عید سے قبل جذباتی مناظر، ناراض والدین کے بچے غمگین

9 اپریل, 2024

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ہے، چوہدری عابد محمود

8 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں