Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلالپور نہر پراجیکٹ ہماری زراعت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلالپور نہر پراجیکٹ ہماری زراعت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

مدثر ملک
مدثر ملک
4 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا جلالپور کندوال نہر کے کام کا دورہ، نہر پر جاری کام کی صورتحال کا جائزہ لیا، پراجیکٹ کمپنی نے ڈی سی جہلم کو بریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق جلالپور کندوال نہر کے پراجیکٹ پر کام کی رفتار اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے نہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور وہاں مصروف عمل عملہ اور انجینئرز سے کام بارے آگاہی حاصل کی۔

ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن کے اندر کام کے متعلقہ حصوں کو مکمل کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ پراجیکٹ کمپنی نے ڈپٹی کمشنر کو اس حوالے سے اب تک کی کارکردگی اور بقایا کام بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پراجیکٹ ہماری زراعت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کی تکمیل سے لاکھوں ایکٹر بنجر رقبہ زرخیز زمین میں تبدیل ہو جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم جمخانہ کلب میں مسجد کی تعمیر کا آغاز، بابا عرفان الحق اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے سنگ بنیاد رکھا

23 اپریل, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ایکشن ، ستھرا پنجاب پروگرام میں مرضی کے اہلکار بھرتی کرنے پر سپروائزر ڈسمس

26 اگست, 2025

پٹرولیم مصنوعات میں غیر معمولی کمی کے باجود ضلع جہلم کے ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی جاری

24 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں بھٹہ خشت مالکان کی لوٹ مار، اینٹیں مہنگے داموں پر بھی ملنا مشکل ہو گیا

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں