Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سبزیوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذاؤں کے متعلق اہم انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سبزیوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذاؤں کے متعلق اہم انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وارسا:  ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبزیوں پر مشتمل فاسٹ فوڈ غذائیں گوشت کے مقابلے میں کم حرارے نہیں رکھتیں۔

پولینڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے پانچ ممالک میں 50 فوڈ چین کی سینڈوچ، سلاد، نوڈلز اور پیزا سمیت کُل 1868 غذاؤں کا جائزہ لیا۔

جرنل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں پودوں پر مبنی غذاؤں میں گوشت پر مشتمل غذاؤں کے مقابلے میں پروٹین اور سوڈیم کی مقدار کم جبکہ کاربوہائیڈریٹس اور شوگر کی مقدار زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ مجموعی طور پر پودوں پر مشتمل غذاؤں کا حراروں کی کم مقدار سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

پولینڈ کی پوزنن یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ مصنف مِکولاج کامِنسکی کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ پودوں پر مبنی فاسٹ فوڈ غذاؤں میں گوشت پر مبنی غذاؤں کی نسبت زیادہ مقدار میں کاربو ہائیڈریٹس اور شوگر ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حیران کن طور پر تحقیق بتاتی ہے کہ پودوں پر مبنی غذاؤں کا کم حراروں سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کا شاید صارفین کو احساس نہیں .

انہوں نے مزید بتایا کہ تحقیق غذاؤں کے انتخاب کی اہمیت پر زور ڈالتی ہیں بالخصوص تب جب بات فاسٹ فوڈ کی آتی ہے (اس وقت اس بات اہمیت بڑھ جاتی ہے جب ٹائپ 2 ذیا بیطس جیسے استحالہ کے مسئلے کا سامنا ہو)۔

انہوں نے کہا کہ یہ تحقیق فاسٹ فوڈ غذاؤں کے پودوں پر مشتمل متبادل غذاؤں کے صحت مند انتخاب ہونے مغالطے کو افشا کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جرمن شہری ایڈز سے صحتیاب ہونے والا دنیا کا ساتواں شخص بن گیا

22 جولائی, 2024

طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے

2 دسمبر, 2023

پاکستان میں ’یونیورسل ہیلتھ کوریج‘ اسکور میں نمایاں بہتری آ گئی، ضلع جہلم مجموعی اسکور کے ساتھ سرفہرست

12 دسمبر, 2024

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

6 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں