Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سود کا دھندہ نئے طریقے سے شروع، لوگوں کو لوٹا جانے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سود کا دھندہ نئے طریقے سے شروع، لوگوں کو لوٹا جانے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے علاقوں میں سود کا دھندہ نئے طریقے سے شروع ، غیر قانونی سودی کارروبار میں ملوث افراد نے شہریوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ، سادہ لوح شہریوں کو شکار بنانے کے لئے ایجنٹ مقرر کر لئے۔

گھریلو اشیاء ٹیلی ویژن پنکھے، موٹر سائیکلیں، واشنگ مشینیں، اے سی ایل سی ڈیز، موبائل فونز سمیت جہیز کا نام دیتے ہوئے ماہانہ اقساط کے نام پر شہریوںسے 35 سے 40 فیصد اضافی رقم کی وصول کر لی جاتی ہے۔

اگر غلطی سے کسی صارف سے قسط لیٹ ہو جائے تو سودی دھندہ کرنے والے افراد کے کارندے شہریوں کی دہلیز پر جا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سمیت چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور متاثرین افراد کو اغواء کرکے یرغمال بنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ مکروہ دھندے سے وابستہ افراد کو مقامی پولیس کی مکمل آشیر باد حاصل ہوتی ہے ۔ جس کیوجہ سے متاثرین کو اغواء کرکے زیر زمین مکانوں میں یرغمال بنا لیا جاتا ہے ، اس طرح اصل رقم اور سود کی ادائیگی کے بعد متاثرین کو آذاد کیاجاتا ہے ، شہری اپنی عزت نفس کو محفوظ بنانے کے لئے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سودی کارروبار سے منسلک افراد کے خلاف سخت پابندی عائد کی جائے تاکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے سود کا کارروبار ختم ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، زخمی شخص کی لاکھوں روپے رقم ورثاء کے حوالے

23 اپریل, 2026

جہلم میں مہنگائی نے لوگوں سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں

7 اپریل, 2024

اماراتی سفارت خانے نے ویزے کے حصول کیلئے ہدایات جاری کر دیں

21 فروری, 2025

سولر پینل اور بیٹریوں کی طلب میں کمی، قیمتوں میں تاریخی کمی ریکارڈ

3 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں