Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا، دکانداروں نے شادیوں کے سیزن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مرضی کے ریٹ پر چکن کی فروخت شروع کر دی، انتظامی افسران گرم دفاتر تک محدود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا گیا ہے ، دکانداروں نے من مرضی کے ریٹ پر چکن کے گوشت کی فروخت شروع کررکھی ہے جبکہ قیمت پوری وصول کرتے ہوئے گوشت 1000 گرام کی بجائے ساڑھے7 سو گرام تھما دیا جاتا ہے ۔

چکن فروش دکانداروں کا کہنا ہے کہ گوشت ڈیلر سے ریٹ لسٹ سے 15 روپے زیادہ لے کر سستے داموں فروخت نہیں کرسکتے اور اگرہزار گرام گوشت گاہک کو دیں تو ہم کہاں سے نقصان پورا کریں۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ گوشت اور سبزی کی قیمتوں کو مانیٹر کرنے کی بجائے دفاتر تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، مرغی فروش پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم توجہی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے من مرضی کے نرخوں پر گوشت فروخت کرکے تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں نے کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر ، ایڈوائزر صوبائی محتسب جہلم سے خود ساختہ مہنگائی کرنے والے مرغی فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بغیر ترپال مٹی و ریت بکھیرتی ٹریکٹر ٹرالیاں شہریوں کے لیے عذاب بن گئیں

15 اگست, 2025

میں خوش نصیب ہوں کہ ثنا خوان ِمصطفی کا شرف ملا، عشق و جنون کا یہ سفر جاری ہے، عبدالوہاب چشتی

7 مئی, 2024

رمضان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، مافیا سرگرم

17 مارچ, 2025

جہلم: انسدادِ گداگری میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

18 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں