Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوامی مفاد کے کاموں میں کوئی غفلت یا لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوامی مفاد کے کاموں میں کوئی غفلت یا لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا شہر کا تفصیلی دورہ، زیر تکمیل پراجیکٹس کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے شہر میں جاری مختلف تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے تفصیلی دورہ کیا۔

انہوں نے بلال ٹاؤن روڈ پر گرین بیلٹ کا جائزہ لیتے ہوئے گرین بیلٹ کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد میونسپل کمیٹی حکام کے ساتھ مرکزی قبرستان کی جگہ کا دورہ کیا میونسپل کمیٹی حکام کو چار دیواری جلد مکمل کرنے اور نئی مختص جگہ پر بھرتی اور لیول کرنے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے اولڈ جی ٹی روڈ کا معائنہ کرتے ہوئے روڈ کنارے گرین بیلٹ اور انتظار گاہ پر کام کی رفتار دیکھی، انہوں نے گرین بیلٹ پراجیکٹ کی سست روی پر اظہار برہمی کیا اور ہائی وے افسران کو کام کی سپیڈ تیز کرکے دس دن میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی مفاد کے کاموں میں کوئی غفلت یا لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
30%
2 m/s
منگل
29 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایف بی آر کا مختلف شہروں میں جائیدادوں کے نرخوں کا دوبارہ تعین کرنے کا فیصلہ

23 جون, 2024

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع

27 نومبر, 2024

گرمی کی شدت کے باعث جہلم میں مضر صحت مشروبات کی بڑے پیمانے پر فروخت

25 جون, 2024

جہلم: تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

5 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں