Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ، پیاز غریب اور مڈل کلاس پاکستانیوں کی پہنچ سے دور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ، پیاز غریب اور مڈل کلاس پاکستانیوں کی پہنچ سے دور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پیاز کے بغیر پاکستانی کھانے ادھورے، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ، پیاز غریب اور مڈل کلاس پاکستانیوں کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ پہلے پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں سے آنسو نکلتے تھے اور اب پیاز خریدتے وقت آنسو نکلتے ہیں ۔

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پیاز کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، پیاز کے بغیر کھانا بنانا تقریباً ناممکن محسوس ہوتا ہے، قدرت نے ہر شے کا متبادل پیدا کر دیا۔

آج ہم آپ کو تین ایسی اشیاء کے بارے میں بتائیں گے جو نہ تو جیب پر بھاری پڑیں گی اور نہ ہی پیاز کی کمی محسوس ہونے دیں گی۔

اگر پیاز آپ کی استطاعت سے باہر ہیں تو آپ لہسن استعمال کر سکتے ہیں جو تلے جانے کے بعد پیاز جیسا ذائقہ ہی دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر لہسن کے چند جوے مٹی میں دبا دیئے جائیں تو اس سے نکلنے والی ہری گھاس نما پودا پیاز کی جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

سالن کو گاڑھا بنانے کیلئے آلو یا لوکی پیس کر استعمال کی جاسکتی ہے جس سے پیاز کی کمی پوری ہو جائے گی لیکن بگھار کیلئے ہری پیاز یا لہسن استعمال کرنا ہوگا۔ ہری پیاز جسے عموماً پتوں والی پیاز بھی کہتے ہیں، عام پیاز سے نسبتاً سستی ہوتی ہے اور آج کل اس کا موسم بھی ہے۔ ہری پیاز صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔

سونف ہم کھانا بنانے اور منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کیلئے تو استعمال کرتے ہی ہیں، لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سونف کو پیاز کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اس کیلئے آپ کو صرف ایک مٹی سے بھرا گملہ چاہئے۔ عام سونف کو مٹی میں دبا دیں اور جو ہر ا پودا نکلے اسے کاٹ کر پیاز کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے ہوں گے

17 فروری, 2025

سوہاوہ میں کار پل سے نیچے جا گری، دینہ کی مذہبی شخصیت جاں بحق، دو بیٹے شدید زخمی

8 ستمبر, 2026

جہلم میں جی ٹی روڈ پر 2 موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، 35 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

24 جون, 2024

الیکشن 2024؛ حلقہ این اے 60 سے کون سے لیگی امیدوار کا پلڑا بھاری؟، سروے رپورٹ سامنے آ گئی

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں