Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کو صاف ستھرا رکھنا شہریوں کی اولین ذمہ داری ہے، سماجی و شہری حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کو صاف ستھرا رکھنا شہریوں کی اولین ذمہ داری ہے، سماجی و شہری حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کو صاف ستھرا رکھنا شہریوں کی اولین ذمہ داری ہے ، سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور آبادیوں میں پھیلی گندگی شہریوں میں عدم اعتماد اور اپنی ذمہ داریوں سے منہ موڑنے کی وجہ سے ہے ، شہریوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنا ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی و شہری تنظیموں کے عمائدین نے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں پھیلتی گندگی ، سڑکوں و گلیوں کی کھدائی کرکے اپنے گھروں تک پائپ لائنیں بچھانے کے بعد مکمل طریقے سے سیمنٹ نہ کرنے سے سڑکیں ، گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہیں ،جبکہ بعض گھریلو افراد اور دکاندار سڑکوں و گلیوں میں پانی پھیلا دیتے ہیں جس کیوجہ سے سڑکیں اور گلیاں گڑھوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ وقت پر اپنا کام تو کرتی ہے لیکن اس کے بعد شہری آبادیوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کیوجہ سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں ، شہریوں کو چاہیے کہ گھروں کی گندگی پلاٹوں میں پھینکنے کی بجائے شہرکے مختلف مقامات پر قائم فلتھ ڈپوؤں میں پھینکیں جس سے شہری آبادی گندگی سے پاک ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب گھروں تک پانی ، گیس و سیوریج وغیرہ کی پائپ لائنیں بچھانے کی غرض سے گلی و سڑکوں کی توڑ پھوڑ سے قبل میونسپل کمیٹی سے تحریری طور پر اجازت لیں تاکہ متعلقہ ادارے گلیوں ،سڑکوں کی بہتر انداز میں مرمت کروا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سٹوڈنٹس کے لیے بڑی خبر آگئی

10 جنوری, 2025

نگہبان رمضان پیکج بے سود، یوٹیلیٹی اسٹورز ا نتظامیہ نے عام لوگوں کے لئے سبسڈی ختم کردی

27 مارچ, 2024

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

6 دسمبر, 2024

جہلم: ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہزاد احمد ورک کی ترقی، گورنر پنجاب کے پی آر او تعینات

14 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں