Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم جہلم کے حلقوں این اے 60 اور پی پی 24 میں زوروں پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم جہلم کے حلقوں این اے 60 اور پی پی 24 میں زوروں پر

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
28 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم حلقہ پی پی 24اور این اے 60جہلم میں زوروں پر، یونین کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں نے عوام رابطہ مہم کا آغاز کیا گیا اور اب پڑی درویزہ ، دئیوال میں اختتام پذیر ہونے والی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے صوبائی حلقہ پی پی 24جو تحصیل صدر مقام سوہاوہ تھانہ ڈومیلی بشمول تحصیل دینہ کی ۹ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے ۔ یہاں پی پی کے نامزد کردہ امیدوار پی پی پی کے دیرنیہ نظریاتی کارکن مرزا عبدالغفار کو دوسری مرتبہ امیدوار نامز د کیا گیا ہے ۔

اسی طرح یہ علاقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60میں شامل ہے اور پارٹی کی طرف سے نامزد کردہ امیدوار چوہدری تسنیم ناصر گجر ہیں ۔عوامی اور علاقائی اطلاعات و مشاہدات کے مطابق قومی اور صوبائی دونوں سطحوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام رابطہ انتخابی مہم زوروں پر ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دو ہفتے قبل یونین کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں میں پی پی پی یونین کونسل پھلڑے سیداں کے صدر سیداعجاز حسین شاہ کی رہائش گاہ پر کارکنان کے اجلاس سے شروع کیا گیا تھا ۔

اس اجلاس میں امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری تسنیم ناصر گجر اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 24مرزا عبدالغفار نے شرکت کی تھی اور اپنے خطابات میں کہا تھا کہ معزز ووٹرز کو سیاسی عقل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزمائے ہوؤں کو دوبارہ نہیں آزمانا چاہیے بلکہ صرف ملازمین اگر تھوڑے سیاسی عقل شعور کا مظاہر ہ کریں تو انکی مستقل ملازمتیں ، پنشن ، گریجوئیٹی ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو سکتی ہے اگر پاکستان بھر کے وفاقی اور صوبائی ملازمین اپنے خاندانوں سمیت 8فروری کے الیکشن میں’’ تیر‘‘ پر مہر ثبت کر سکیں۔

دیگر مقرر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیاسی طور عددی کے ساتھ عقلی اکثریت کا مظاہرہ کریں تو پورے ملک کے ساتھ ضلع جہلم اور تحصیل سوہاوہ سے بھی چوہدری تسنیم ناصر اور مرزا عبدالغفار جیسے عوامی رہنما بھی کامیاب ہو کر قومی اور صوبائی اسمبلی میں واقعی عوامی نمائندگی کر سکتے ہیں۔

اس اجلاس کے بعد دو خواتین عہدیداران اور ایک مرد عہدیدار پر مشتمل ٹیم نے گھر گھر جا کر ووٹرز سے رابطہ مہم کا آغاز جو اس وقت پورے صوبائی حلقہ پی پی 24کی تمام یونین کونسلوں میں زور و شور سے جاری ہے ۔ یہ عوام رابطہ مہم یونین کونسل پھلڑے سیداں کے بڑے تاریخی گاؤں پڑی درویزہ پہنچ چکی ہے ، عوام خصوصاً گھر یلوخواتین پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے لئے مائل دکھائی دیتی ہیں۔

گزشتہ روز پڑی درویزہ مع داخلیات میں رابطہ مہم کی گئی جو آئندہ چند روز تک کامیابی سے ہمکنار ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستفید ہونے والے خاندان اپنا سروے مکمل کروائیں۔ فیاض عزیز، اویس الحسن

8 اگست, 2024

جرمانے کا نیا قانون ! موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی

6 اکتوبر, 2025

جہلم میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 19 سال بعد گرفتار

22 مئی, 2024

جہلم کی سبزی و فروٹ منڈی شہریوں کیلئے عذاب بن گئی، سہولیات کا فقدان، شہری سراپا احتجاج

21 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں