Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں 6 سے 9 فروری تک پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک بیان کے ذریعے کیا۔

انہوں نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں صوبائی کابینہ نے 6 سے 9 فروری تک تمام سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ عام انتخابات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دی گئیں۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے یہ بھی بتایا کہ اسکولوں میں صبح ساڑھے نو بجے تک کی ٹائمنگ تین فروری تک لاگو رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایمان اور سود ایک ساتھ نہیں چل سکتے، حقیقی کامیابی اتباعِ رسول ﷺ میں ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

22 مئی, 2026

بارش کا پانی محفوظ کرنے کا مؤثر طریقہ ’پانی چوس کنواں‘ کیا ہے؟

8 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 315 افراد کی چیکنگ مکمل

26 مارچ, 2025

سوہاوہ: جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ نے تاریخ رقم کر دی، شائقین کی بھرپور شرکت

20 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں