Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے، عمر توحیدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے، عمر توحیدی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

او لڈہم: پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے پاکستان کےالیکشن 2024پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈنڈا پیر نے پاکستان مسلم لیگ کو سادہ اکثریت سے دور رکھنے کے لئے تھوڑی دوائی پلائی ہے، مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ 2018 کی طرح کوئی بڑی دھاندلی نہیں ہوئی اور ہر جماعت کی جو حیثیت تھی اسے اس کے مطابق ہی ووٹ اور نشستیں ملی ہیں اسی لیے ان نتائج کو سوائے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے باقی تمام جماعتوں نے قبول کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف دھاندلی کا رونا رو رہی ہے لیکن انتخابات کو دھاندلی زدہ دکھانا عمران خان اور اس کے مشیروں کا پلان سی تھا جو خوش قسمتی سے پورا نہیں ہو سکا ورنہ یہ تمام تر الیکشن کو پامال کر دیتے۔

تبصرےکے آخر میں عمر توحیدی نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ، نگراں حکومت کے تعمیری کردار کی تعریف کی اورالیکشن کمیشن پاکستان کو غیر جانب دارانہ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد بھی دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی کی زرمبادلہ نہ بھیجنے کی اپیل کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں، چوہدری شفقت محمود

2 جنوری, 2025

انتخابات نئی سمت کا تعین کرینگے، ٹوری پارٹی ہی ملک کو درپیش مسائل سے نکال سکتی ہے، محمد افضل

9 جون, 2024

برطانیہ؛ بے گھر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، بچے بھی شامل

19 دسمبر, 2024

حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہیں، کوشش کے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نکالا جاسکے، اینڈریوگوئن، ناز شاہ

22 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں