Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، میرپور کا نوجوان جاں بحق، کزن زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، میرپور کا نوجوان جاں بحق، کزن زخمی

ویب ڈیسکرضوان سیٹھی
ویب ڈیسک
رضوان سیٹھی
27 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

شیفیلڈ/میرپور: برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آزاد کشمیر کے ضلع میرپور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد نوجوان دانیال محمود جاں بحق ہو گئے، جس پر اہل خانہ اور آبائی علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی۔

حادثہ 24 اپریل کی شب تقریباً 10 بج کر 40 منٹ پر سیوائل اسٹریٹ ایسٹ شیفیلڈ میں پیش آیا، جہاں ایک پورش کایین اور سیٹ ایبیزا کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس کے مطابق دانیال محمود شدید سر کی چوٹوں کے باعث زخمی ہوئے اور اگلے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم دانیال محمود ضلع میرپور کے علاقے کنیلی (نزد اسلام گڑھ) کے رہائشی تھے۔ وہ چوہدری ظفر محمود کے صاحبزادے، شہروز محمود کے بھائی اور حاجی چوہدری محمد لطیف کے پوتے تھے جبکہ وہ چوہدری محمد رزاق کے بھتیجے بھی تھے۔

حادثے کے وقت ان کے ہمراہ ان کے دوست و کزن چوہدری حسیب بھی موجود تھے، جو زخمی ہوئے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق دوسری گاڑی میں سوار افراد کو معمولی چوٹیں آئیں اور وہ تفتیش میں تعاون کر رہے ہیں جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مرحوم دانیال محمود کو ایک خوش اخلاق، ملنسار اور زندہ دل نوجوان کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ دوستوں اور عزیز و اقارب نے ان کی ناگہانی موت کو بڑا صدمہ قرار دیا ہے۔

اہلِ علاقہ اور عزیز و اقارب نے مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی جبکہ زخمی کے لیے جلد صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
46%
4 km/h
منگل
37 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے دبئی میں پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس منایا

25 نومبر, 2024

پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کے باوجود ضلع جہلم میں قیمتیں کم ہونے کی بجائے ڈبل ہو گئیں

13 مارچ, 2024

عالمی سطح پر تنازعات کا حل جنگوں کے بجائے ’’امن‘‘ میں مضمر ہے، لارڈ قربان حسین

19 نومبر, 2023

دریائے جہلم پر کشتی سروس میں سنگین غفلت، کسی بڑے حادثے کا خدشہ

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں