Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میرپور ایئرپورٹ کی تعمیر تک جدوجہد جاری رہے گی، اوورسیز کشمیری رہنما
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میرپور ایئرپورٹ کی تعمیر تک جدوجہد جاری رہے گی، اوورسیز کشمیری رہنما

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وٹفورڈ: میر پور انٹر نیشنل ائر پورٹ کیلئے اوورسیز کشمیر یوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ائرپورٹ کے قیام کیلئے دنیا بھر کی اوورسیز کشمیری کمیونٹی بیدار ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ کے رہنما منیر حسین ، عاطف راجہ، خرم شہزاد، فرقان بشیر مغل، چوہدری شاہپال آف ڈڈیال، غالب حسین مسقط، راجہ قمر الزماں و دیگر نے کیا۔ ان شخصیات نے کہا کہ اسلام آباد ،سیالکوٹ، پشاور اور لاہور ائرپورٹ سے آزاد کشمیر کیلئے طویل ترین سفر سے لوگ تنگ آ گئے ہیں جو لوگ کشمیر آنا چاہتے ہیں اور آخری عمر میں اپنی مٹی کو چومنا چاہتے ہیں افسوس کہ بارہا اعلان اور وعدوں کے باوجود انہیں میرپور میں انٹرنیشنل ائرپورٹ نہیں دیا گیا ۔ آزاد کشمیر میں میگا پروجیکٹ اور انڈسٹری نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان غیر قانونی راستوں سےبیرونی ملک جا رہے ہیں اور غیرقانونی راستوں کا انتخاب کرکے یورپ کے سمندروں میں ڈوب رہے ہیں، غفلت اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں تک واپس لانے کا بندوست نہیں ہے۔ اس لئے میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ کا قیام ضروری ہے جو 2011سے منظور اور 2017میں سروے شدہ ہے، جگہ اور فنڈز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، آزاد کشمیر کے درباروں سے جمع کردہ رقم سے ائرپورٹ کی تعمیر ہو سکتی ہے، ائر پورٹ کشمیری عوام کابنیادی حق ہے، آزاد کشمیر میں سیاحتی انڈسٹری کو فروغ اور خطے کو ریونیو حاصل ہو گا۔ آزاد کشمیر کی حکومت اور پاکستان کی حکومت ہمارے ساتھ کیا وعدہ پورا کر ے۔ اس ائر پورٹ کی تعمیر سے میرپور اور ضلع کوٹلی کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ آزاد کشمیر میں ائرپورٹ کی تعمیر سے ریاست کے قومی تشخص میں اضافہ ہو گا۔اوورسیز کشمیری ریاست کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن آزاد کشمیر کا خطہ ائر پورٹ، ریلوے لائن،آئل اینڈ گیس کی تلاشو دیگر بنیادی حقوق سے محروم ہے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومتیں عوام کو بنیادی حقوق دینے کے وعدے پورے کریں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف قتل کیس؛ سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، جہلم کے رہائشی پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان

6 نومبر, 2024

مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

18 دسمبر, 2023

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی دبئی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات ،مالی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

24 اپریل, 2024

عقیدہ ختم نبوت ایمان کا حصہ ہے، آپﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوسکتا، علمائے کرام

13 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں