Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بارش کے چند قطرے گرتے ہی آئیسکو سرکل جہلم کی تمام سب ڈویژن کے بیشتر فیڈر ٹرپ کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بارش کے چند قطرے گرتے ہی آئیسکو سرکل جہلم کی تمام سب ڈویژن کے بیشتر فیڈر ٹرپ کر گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بارش کے چند قطرے گرتے ہی آئیسکو سرکل کی تمام سب ڈویژن کے بیشتر فیڈر ٹرپ کر گئے۔ گزشتہ روز علی الصبح بند ہونے والی بجلی رات 8 بجے کے بعد بحال ہوئی۔ کالا گجراں گریڈ اسٹیشن سے چلنے والے فیڈرز کے صارفین پورا دن بجلی کی فراہمی کا انتظار کرتے رہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ کالا گجراں گریڈ اسٹیشن کا فون نمبر پچھلے کئی ماہ سے بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع ہے جبکہ متعلقہ سب ڈویژن کے شکایات نمبرز کوئی سننے کے لئے تیار نہیں جبکہ ایس ڈی او ، اور ایکسین صارفین کے فون سننا اپنی توہین سمجھتے ہیں ۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ پچھلے 2 اڑھائی ماہ سے درختوں کی کٹائی اور لائنوں کی مرمت کے نام پر صبح 9 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک بجلی بند کر دی جاتی ہے۔

گزشتہ روز بارش کے چند قطرے گرنے سے آئیسکو سرکل جہلم کی بیشتر سب ڈویژنز میں بجلی بند کر دی گئی اور متعلقہ سب ڈویژن کے عملے نے صارفین کو بتایا کہ لائنوں پر فالٹ آنے کیوجہ سے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے ۔اس طرح پورا دن صارفین بجلی کی فراہمی کا انتظار کرتے رہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ آئیسکو چیف واپڈا گریڈ اسٹیشن کالا گجراں سمیت آئیسکو سرکل کے تمام گریڈ اسٹیشن پر ٹیلیفون کی سہولت مہیا کرنے اور تمام سب ڈویژن میں کمپلیٹ آفس میں ٹیلیفون اٹینڈ کرنے کے لئے ملازم تعینات کریں تاکہ صارفین کو بروقت معلومات کی فراہمی ممکن ہو سکے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جدید دور میں وٹس ایپ گروپس کے ذریعے بھی آگاہ کیا جا سکتا ہے لیکن سب ڈویژنل آفیسرز اور لائن سپرٹنڈنٹس وٹس اپ گروپ بنانے سے گریزاں ہیں کی وجہ گروپس میں شہری واپڈا کی من مانیاں اور رشوت بارے پوسٹیں شیئر کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے بازاروں اور گلی محلوں میں بھکاریوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ

16 دسمبر, 2024

جہلم پولیس نے مزید 2 پتنگ فروشوں کو دھر لیا، پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد

16 مارچ, 2024

اپنے حالات بدلنے کے لئے عوام ایک دفعہ جماعت اسلامی کو موقع دیں، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

15 دسمبر, 2023

سوہاوہ میں وکیل کے گھر دھاوا، ڈی پی او جہلم کا فوری نوٹس، قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں